| | |

افغانستان بھارت میں دوستانہ سیریز تو ہارگیا،روہت شرما کے ساتھ پھر ہوئی بری

انڈور،کرک اگین رپورٹ

افغانستان بھارت میں دوستانہ سیریز تو ہارگیا،روہت شرما کے ساتھ پھر ہوئی بری۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ افغانستان ککے ساتھ روہت شرما کی بیٹری فیل،دوستانہ سیریز ہار گیا۔

افغانستان بھارت کے خلاف دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ 8 وکٹ سے ہارگیا۔یوں 3 میچزکی سیریز میں بھارت کو ناقابل شکست برتری حاصل کرلی ہے۔

انڈور میں کھیلے گئے میچ کی خاص بات بھارتی کپتان روہت شرما کا مسلسل دوسری بار صفر پر آئوٹ ہونا تھا۔اس حوالہ سےا س بار فضل حق فاروقی نے پہلی بال پر شکست دے دی۔

افغانستان بمقابلہ بھارت ،آخری اوور میں 2 رن آئوٹ نے قہقہے لگوادیئے

افغانستان ٹیم میں وہ کرنٹ مفقود تھا جو اڑھائی ماہ قبل تک بھارت میں ورلڈکپ کے دوران دیکھنے کو ملا تھا۔افغانستان نے پہلے کھیل کر  تمام وکٹوں پر 172 اسکور بنائے۔گلبدین نائب نے 57 رنزبنائے۔ارشدیپ سنگھ نے3 وکٹیں لیں۔

بھارت کی اننگ میں ویرات کوہلی29 اور روہت شرما صفر پر گئے۔جیسی وال 68 رنزبناکر نمایاں رہے اور شیوم دوبے نے63 کی  فاتحانہ اننگ کھیلی۔کریم جنت نے 2 وکٹیں لیں۔بھارت نے ہدف 16 ویں اوور میں 4 وکٹوں پر پورا کرکے 6 وکٹ کی جیت نام کی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *