روہت شرما کا اپنے ہی بورڈ کے خلاف طبل جنگ
| | |

روہت شرما کا اپنے ہی بورڈ کے خلاف طبل جنگ

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ روہت شرما کا اپنے ہی بورڈ کے خلاف طبل جنگ۔بھارت میں بھی سینئرز کو سائیڈ لائن کرنے کی تیاریاں ہیں،ان میں کپتان روہت شرما بھی شامل ہیں۔ان کو ٹی 20 پلان سے نکالنے پر کام جاری ہے لیکن بھارتی کپتان روہت شرما نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے ابھی تک…

پی سی بی کا ایشین کرکٹ کونسل کو براہ راست سخت جواب،تمام دعوے مسترد
| | | | |

پی سی بی کا ایشین کرکٹ کونسل کو براہ راست سخت جواب،تمام دعوے مسترد

لاہور،نئی دیلی:کرک اگین رپورٹ پی سی بی اور بی سی سی آئی میں ایشین کرکٹ کونسل کے پلیٹ فارم سے جنگ بڑھ رہی ہے۔بی سی سی آئی کے سیکرٹری جے شاہ ایشین کرکٹ کونسل کے صدر ہیں۔نتیجہ میں اپنی اس ذاتی خواہش جس کا ظہار گزشتہ سال کیا گیا تھا،اس سے جڑی بات اب ایشین…

ایشین کرکٹ کونسل نے نجم سیٹھی کو جھوٹا کہدیا
| | | | | |

ایشین کرکٹ کونسل نے نجم سیٹھی کو جھوٹا کہدیا

لاہور،کرک اگین رپورٹ ایشین کرکٹ کونسل نے نجم سیٹھی کو جھوٹا کہدیا ہے۔اپنے ایک بیان میں کونسل ترجمان نے کہا ہے کہ ایشین کرکٹ کونسل کے ڈیولپمنٹ پاتھ وے پروگرام کے تحت کمیٹی اجلاس 14 دسمبر کو ہوا۔تجاویز تمام ممالک سے منگوائی گئیں،پاکستان نے نہیں دیں،پھر پی سی بی کو 22 دسمبر 2022 کو ای…

نجم سیٹھی کی بھارتی بورڈ سے رابطہ کی کوششیں ناکام،ایشیا کپ اور ورلڈکپ پررمیز راجہ کی لائن لینے پرمجبور
| | | | | | | |

نجم سیٹھی کی بھارتی بورڈ سے رابطہ کی کوششیں ناکام،ایشیا کپ اور ورلڈکپ پررمیز راجہ کی لائن لینے پرمجبور

لاہور،ممبئی:کرک اگین رپورٹ نجم سیٹھی نےآتے ہی پی سی بی چیئرمین کے طور پر بھارتی بورڈ سے روابط ،دبئی میں ملاقات کی 2 سے 3 کوششوں ،ناکامی کا اعتراف کرلیا ہے۔ساتھ میں سابق پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کی لائن ہی اختیار کرنے پر مجبور ہوئے ہیں کہ بھارتی ٹیم ایشیا کپ کھیلنے پاکستان…

رمیز راجہ کی بھارت کو کھلی دھمکی،وسیم اکرم کو کس نے غلام بنایا،5 اہم خبریں
| | | | | | |

رمیز راجہ کی بھارت کو کھلی دھمکی،وسیم اکرم کو کس نے غلام بنایا،5 اہم خبریں

کرک اگین اسپیشل رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کاطنزیہ بیان بھارتی میڈیا کی زینت بناہے۔کرکٹ کے راجہ نے کہا ہے کہ کون بھارت کا ورلڈکپ دیکھے گا،جب پاکستان وہاں نہیں ہوگا،انہوں نے یہ بات بھارتی بورڈ کی اس لائن کی کاٹ میں کی ہے،جس میں کہا گیا تھا کہ بھارتی ٹیم 2023…

آئی سی سی کا اپنا بڑا فائنل ہفتہ کو،چیئرمین کی تقرری طے،ایشیا کپ 2023پر بھارت کا نیا جواب
| | | | |

آئی سی سی کا اپنا بڑا فائنل ہفتہ کو،چیئرمین کی تقرری طے،ایشیا کپ 2023پر بھارت کا نیا جواب

میلبرن،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 سے صرف ایک روز قبل میلبرن میں آئی سی سی کا اپنا فائنل لگ گیا ہے۔گلبول باڈی  اگلے 2 سال کے لئے اپنے چیئرمین کے انتخاب کا میچ کھیل رہی ہے۔اتفاق سے یہاں بھی غیر متوقع مقابلہ ہے بلکہ سرے سے نہیں ہے۔ادھر گزشتہ ماہ…

آئی سی سی کا بھارت کو 58 ملین ڈالرز سے زائد کا جرمانہ
| | | | |

آئی سی سی کا بھارت کو 58 ملین ڈالرز سے زائد کا جرمانہ

نئی دہلی،دبئی،کرک اگین رپورٹ بھارتی کرکٹ بورڈ کو آئی سی سی کی جانب سے 58 ملین ڈالرز سے 116 ملین ڈالرز تک  جرمانے کا سامنا۔،فیصلہ سنادیا گیا ہے اور فگر بھی بتادی گئی ہے۔اب بھارتی کرکٹ بورڈ جانے اور حکومت۔جو بھی ہو۔آئی سی سی نے اپنے 58 ملین ڈالرز محفوظ بنانے کےا نتظامات کئے ہیں۔…

پاک،بھارت کرکٹ بحالی کے لئے کریکٹرپھرمتحرک،اصل منصوبہ کیا،کامیاب کیسے ہوگا
| | | | | |

پاک،بھارت کرکٹ بحالی کے لئے کریکٹرپھرمتحرک،اصل منصوبہ کیا،کامیاب کیسے ہوگا

لاہور،لندن:کرک اگین رپورٹ پاک،بھارت کرکٹ بحالی کے لئے کریکٹرپھرمتحرک،اصل منصوبہ کیا،کامیاب کیسے ہوگا۔یہ ایک پرانا منصوبہ ہے،جو فروری 2021 میں ترتیب دیا گیا تھا تھا،جب 2 ممالک کے طاقتور لوگ ایک تیسرے ملک میں اپنے ایک بڑے کے حکم پر جمع ہوئے،وہاں کچھ فیصلے ہوئے،ان میں پاک،بھارت کرکٹ سیریز کی بحالی بھی شامل تھی۔کرک اگین…

ایشیا کپ سپر4،بھارتی اسکواڈ میں تبدیلی،اکسر پٹیل طلب
| | | | |

ایشیا کپ سپر4،بھارتی اسکواڈ میں تبدیلی،اکسر پٹیل طلب

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا لپ سپر4 میں جاتے ہی بھارتی اسکواڈز میں تبدیلی آگئی ہے۔رویندرا جدیجا کی جگہ اکشر پٹیل ایشیا کپ اسکواڈ میں شامل ہوگئے ہیں۔یہ فیصلہ بھارتی سلیکٹرز نے کیا،ان کے متبادل کے لئے اکرپٹیل فائنل کئے گئے ہیں۔ رویندر جدیجا کے دائیں گھٹنے میں چوٹ لگ گئی ہے  اس کے بعد اب…

کرکٹ ہسٹری کا برادن،پاکستان اور بھارت ہارنے کے لئے کھیلے،شعیب اختر کا الزام
| | | | | | |

کرکٹ ہسٹری کا برادن،پاکستان اور بھارت ہارنے کے لئے کھیلے،شعیب اختر کا الزام

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور بھارت دونوں نے میچ ہارنے کی پوری کوشش کی،دونوں کو مبارکباد دیتا ہوں۔یہ تبصرہ راولپنڈی ایکسپریس کا سامنے آیا ہے۔ اپنے آفیشل یوٹیوب چینل پر شعیب اختر کہتے ہیں کہ میچ تو دیکھ ہی لیا ہوگا۔دونوں کو میں مبارکباد پیش کرتاہوں۔پاکستان اور بھارت دونوں نے آخری لمحات تک زور لگایا…