بابر اعظم کا بڑا سنگ میل،آملہ،رچرڈز،کوہلی اور وارنر کو پچھاڑ دیا
| | | | | |

بابر اعظم کا بڑا سنگ میل،آملہ،رچرڈز،کوہلی اور وارنر کو پچھاڑ دیا

کراچی کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کا بڑا سنگ میل،آملہ،رچرڈز،کوہلی اور وارنر کو پچھاڑ دیا۔پاکستانی کپتان بابر اعظم نے ایک روزہ  کرکٹ میں تیز ترین 5000 رنزمکمل کرلئے۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ کراچی میں نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھے میچ میں اپنی اننگ کے دوران انہوں نے یہ کارنامہ سرانجام دیا ہے۔ انہوں نے…