| | | | | |

بابر اعظم کا بڑا سنگ میل،آملہ،رچرڈز،کوہلی اور وارنر کو پچھاڑ دیا

کراچی کرک اگین رپورٹ

بابر اعظم کا بڑا سنگ میل،آملہ،رچرڈز،کوہلی اور وارنر کو پچھاڑ دیا۔پاکستانی کپتان بابر اعظم نے ایک روزہ  کرکٹ میں تیز ترین 5000 رنزمکمل کرلئے۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ کراچی میں نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھے میچ میں اپنی اننگ کے دوران انہوں نے یہ کارنامہ سرانجام دیا ہے۔

انہوں نے 97 اننگز مینں 5 ہزار ون ڈے رنز مکمل کئے اور دنیا میں تیز ترین 5 ہزار ون ڈے رنزبنانے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔انہوں نے ہاشم آملہ کا 101 اننگز میں اس سنگ میل کا ریکارڈ توڑا ہے۔ویوین رچرڈز اور ویرات کوہلی 114،114 اور ڈیوڈ وارنر نے 115 اننگز میں یہ کام مکمل کیا تھا۔

بابر اعظم کی بیٹنگ جاری ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *