رانچی ٹیسٹ،روہت شرما اور جمی اینڈرسن کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ

رانچی ٹیسٹ،روہت شرما اور جمی اینڈرسن کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ

رانچی،کرک اگین رپورٹ رانچی ٹیسٹ،روہت شرما اور جمی اینڈرسن کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارت انگلینڈ ٹیسٹ کے چوتھے روز گرما گرمی۔انگلینڈ کے سینئر بائولر جیمز اینڈرسن اور بھارتی کپتان روہت شرما میں سخت الفاظ کا تبادلہ دیکھنے کو ملا ے۔ روہت شرما اور جیمز اینڈرسن نے…

جمی اینڈرسن ناپسندیدہ ریکارڈ کے مالک بن گئے
| | | |

جمی اینڈرسن ناپسندیدہ ریکارڈ کے مالک بن گئے

راج کوٹ،کرک اگین رپورٹ جمی اینڈرسن ناپسندیدہ ریکارڈ کے مالک بن گئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ تجربہ کار انگلش فاسٹ بائولر جیمز اینڈرسن بھارت کے لیجنڈری باؤلر انیل کمبلے کو پیچھے چھوڑ کر ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ رنز دینے والے باؤلر بن گئے۔ اینڈرسن نے بھارت اور انگلینڈ…

ٹیسٹ کرکٹ کی بڑی ریٹائرمنٹ،جمی اینڈرسن کی بجائے سٹورٹ براڈ رخصت
| | |

ٹیسٹ کرکٹ کی بڑی ریٹائرمنٹ،جمی اینڈرسن کی بجائے سٹورٹ براڈ رخصت

اوول،کرک اگین رپورٹ File photo,skysports ٹیسٹ کرکٹ کی بڑی ریٹائرمنٹ،جمی اینڈرسن کی بجائے سٹورٹ براڈ رخصت۔امکان یہ تھا کہ 41 ویں سالگرہ منانے والے انگلینڈ کے جیمز اینڈرسن ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کریں گے لیکن ان سے قبل ان سے چھوٹے ایک اور تجربہ کار پیسر سٹورٹ براڈ نے ٹیسٹ ریٹائرمنٹ کا اعلان…

سعود شکیل کی سنچری،پاکستان کے 300 رنز مکمل،ورلڈکپ ٹرافی کیویزمیں،95 سال بعد بائولنگ اٹیک عمر رسیدہ
| | | | | | | |

سعود شکیل کی سنچری،پاکستان کے 300 رنز مکمل،ورلڈکپ ٹرافی کیویزمیں،95 سال بعد بائولنگ اٹیک عمر رسیدہ

سعود شکیل کی سنچری،پاکستان کے 300 رنز مکمل،ورلڈکپ ٹرافی کیویزمیں،95 سال بعد بائولنگ اٹیک عمر رسیدہ۔سری لنکا کے خلاف پاکستانی بیٹر سعود شکیل نے شاندار سنچری مکمل کی ہے۔یوں پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا کےخلاف گال کے پہلے ٹیسٹ میں برتری کی جانب گامزن ہے۔چھٹی وکٹ پر ان کے ساتھ آغا سلمان نے ملکر 177…

ٹیسٹ کرکٹ نئی پہچان کی جانب،انگلینڈ کی 267 رنزسے جیت،کیویزبے بس
| | |

ٹیسٹ کرکٹ نئی پہچان کی جانب،انگلینڈ کی 267 رنزسے جیت،کیویزبے بس

بے اوول،کرک اگین رپورٹ getty images,AFP انگلش کرکٹ ٹیم کی جارحیت جاری،ٹیسٹ کرکٹ کو نئی پہچان دینے والی بین سٹوکس الیون بیرون ملک مسلسل دوسری سیریز جیتنے کی جانب گامزن ہے۔بے اوول میں اس نے میزبان نیوزی لینڈ کو میچ کی چوتھی صبح 267 رنزکے بھاری مارجن سے شکست دی۔2 میچزکی سیریز میں 0-1 کی…

کیویز کا بھی انگلش ٹیم پر جوابی وار،بلنڈل کی سنچری،10ویں وکٹ پر لبی بیٹنگ
| | |

کیویز کا بھی انگلش ٹیم پر جوابی وار،بلنڈل کی سنچری،10ویں وکٹ پر لبی بیٹنگ

بے اوول،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کی تیزیوں کا کیویز کی جانب سے ویسا جواب،ہوش ٹھیکانے آگئے۔ٹم بلنڈل نے لوئر مڈل آرڈر میں رہتے ہوئے ٹیسٹ کیریئر کا بہترین اسکور کرلیا۔10 ویں وکٹ پر ہاف سنچری سے زیادہ اسکور جوڑکر نیوزی لینڈ کو انگلینڈ کی پہلی اننگ کے ٹوٹل تک پہنچادیا۔یوں انگلینڈ جس نے پہلے روز…

انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کا دورہ پاکستان،نامور پیسر باہر،اسکواڈ فائنل،ٹریننگ کیمپ شیڈول
| | | | | | |

انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کا دورہ پاکستان،نامور پیسر باہر،اسکواڈ فائنل،ٹریننگ کیمپ شیڈول

لندن،کرک اگین رپورٹ کرک اگین کی23 اگست 2022 خبر کی تصدیق ہوگئی ہے۔نامور انگلش کرکٹر دورہ پاکستان سے آفیشلی باہر ہوگئےہیں۔ انگلش سلیکٹرز نے پاکستان کے ٹیسٹ دورے کے لئےاسکواڈ فائنل کردیا ہے۔بین سٹوکس کپتان ہونگے۔جوئے روٹ بھی شامل ہونگے،اس کے ساتھ اہم ترین بات یہ ہے کہ سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے جمی…

انگلینڈ کا پروٹیز کا دہرا شکار،مانچسٹرٹیسٹ کا پہلا روزہی فیصلہ سناگیا
| | | |

انگلینڈ کا پروٹیز کا دہرا شکار،مانچسٹرٹیسٹ کا پہلا روزہی فیصلہ سناگیا

مانچسٹر،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کا پروٹیز کا دہرا شکار،مانچسٹرٹیسٹ کا پہلا روزہی فیصلہ سناگیا۔جنوبی افریقا نے خود سے خود کشی کرلی۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی جاری اہم ترین سیریزکے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کا ٹاس جیتا،جھٹ پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا۔نتیجہ میں جو کچھ اس کے ساتھ ہوا،اس نے واضح کردیا کہ انگلش ٹیم ،میڈیا اور…