فخر نے رضوان کو آئوٹ کروادیا،صائم ایوب نے کیوی فیلڈرکو ٹکرماردی
| | | | |

فخر نے رضوان کو آئوٹ کروادیا،صائم ایوب نے کیوی فیلڈرکو ٹکرماردی

لاہور،کرک اگین رپورٹ فخر نے رضوان کو آئوٹ کروادیا،صائم ایوب نے کیوی فیلڈرکو ٹکرماردی۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کا دوسرا تی20 میچ بال بیٹ سے زایدہ غلطیوں اور ٹکرائو کا میچ بن گیا۔فخرزمان نے محمد رضوان کو رن آئوٹ کروادیا۔بابر کے بعد پاکستان کیلئے یہ بڑا نقصان تھا،فخرنے بال کھیلا اور بھاگ پڑے،ادھر رضوان کے پاس…