| | | | |

فخر نے رضوان کو آئوٹ کروادیا،صائم ایوب نے کیوی فیلڈرکو ٹکرماردی

لاہور،کرک اگین رپورٹ

فخر نے رضوان کو آئوٹ کروادیا،صائم ایوب نے کیوی فیلڈرکو ٹکرماردی۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کا دوسرا تی20 میچ بال بیٹ سے زایدہ غلطیوں اور ٹکرائو کا میچ بن گیا۔فخرزمان نے محمد رضوان کو رن آئوٹ کروادیا۔بابر کے بعد پاکستان کیلئے یہ بڑا نقصان تھا،فخرنے بال کھیلا اور بھاگ پڑے،ادھر رضوان کے پاس واپسی نہیں تھی۔براہ راست  تھروپر پاکستانی وکٹ کیپر 6 پر رن آئوٹ ہوگئے۔

اس سے قبل بابر اعظم کے آئوٹ ہونے پر صائم ایوب آئے اور پہلا رن لیتے ہوئے کیوی فیلڈر کے اوپر سے ہوتے،ان کو ٹکراتے زمین پر تھے۔دونوں کھلاڑیوں جمی نیشم اور صائم ایوب کے چہروے ایک دوسرے کے مخالف تھے۔

بابر اعظم آئوٹ،نسیم شاہ نے کیوی کپتان کو زمین بوس کردیا

لاہور میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے ٹی 20 میچ میں ایک تیزی تھی،ایک دبائو تھا۔پاکستان 164 رنزکے تعاقب میں 2 وکٹ پر24 رنزبناسکا تھا۔5 ویں اوور کا کھیل جاری تھا۔

رضوان نے مایوس کن رن آئوٹ پر وکٹ پر رہتے ہوئے ایک گلوز ہوا میں اچھالا،دوسرے ہاتھ میں پکڑے ہیلمٹ میں اسے کیچ پکڑا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *