حسن علی کی 6 وکٹیں،جارحانہ ففٹی کا واروکشائر کی جیت میں اہم کردار
| | |

حسن علی کی 6 وکٹیں،جارحانہ ففٹی کا واروکشائر کی جیت میں اہم کردار

کرک اگین رپورٹ حسن علی کی 6 وکٹیں،جارحانہ ففٹی کا واروکشائر کی جیت میں اہم کردار،یہی کرکٹ بریکنگ نیوز ہے۔ حسن علی کی انگلش کائونٹی میچ میں 6 وکٹیں،ہاف سنچری،اپنی ٹیم واروکشائر کی جیت میں مرکزی کردار اداکیا ہے۔ کائونٹی،حسن علی بال کرتے ہی پچ پر کیوں گرے،ہاف سنچری بھی بنائی،شان مسعود،سٹیون سمتھ ناکام واروکشائر…