نجم سیٹھی اور ذکا اشرف باصلاحیت ہیں  ہاکی کا چیئرمین لگادیں،ڈوب مرو،عامر سہیل پھٹ پڑے
| | | | | | | |

نجم سیٹھی اور ذکا اشرف باصلاحیت ہیں ہاکی کا چیئرمین لگادیں،ڈوب مرو،عامر سہیل پھٹ پڑے

    لاہور ،کرک اگین رپورٹ عامر سہیل کا پیٹرن انچیف پاکستان کرکٹ بورڈ اور آئی پی سی منسٹری پر بڑا پتھراؤ ۔اگر کرکٹ کا تم کو علم نہیں ہے تو پرے ہٹ جائو ۔آئی پیز کے سیکرٹری پرے ہٹ جائیں،نہیں علم تو پرے ہوجائیں۔پاکستان کرکٹ پر سیاسی تماشہ بند کریں۔گندی سیاست پھیلا رہے ہیں…

بابر اعظم کو ہٹانے کا 90 والا پلان تیار،کپتان ٹریپ میں آنے والے یا نہیں
| | | | | | | |

بابر اعظم کو ہٹانے کا 90 والا پلان تیار،کپتان ٹریپ میں آنے والے یا نہیں

کولکتہ،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کو ہٹانے کا 90 والا پلان تیار،کپتان ٹریپ میں آنے والے یا نہیں۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کاماحول اور پی سی بی منیجمنٹ سے  معاملات ایسے کئے گئے کہ بابرا عظم کپتانی سے استعفیٰ دے دیں،اس حوالہ سے ہی مینڈٹ ہے۔ذکا اشرف نے یہ…

ورلڈکپ کی پروا نہ ٹیم کی فکر،آدھی رات کو انضمام الحق پر پی سی بی کا وار،استعفیٰ منظور
| | | | | |

ورلڈکپ کی پروا نہ ٹیم کی فکر،آدھی رات کو انضمام الحق پر پی سی بی کا وار،استعفیٰ منظور

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ کی پروا نہ ٹیم کی فکر،آدھی رات کو انضمام الحق پر پی سی بی کا وار،استعفیٰ منظور۔،کرکلٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نےسابق کپتان انضمام الحق کا چیف سلیکٹر کے عہدے سے استعفیٰ منظور کر لیا۔انضمام الحق نے قومی مینز سلیکشن کمیٹی اور جونیئر…

چیف سلیکٹر بننےسے قبل چیئرمین سےکہا تھا کہ اسی وجہ سے 5 سٹنٹ ڈل چکے،گنجائش نہیں ہے،انضمام الحق
| | | | | |

چیف سلیکٹر بننےسے قبل چیئرمین سےکہا تھا کہ اسی وجہ سے 5 سٹنٹ ڈل چکے،گنجائش نہیں ہے،انضمام الحق

لاہور،کرک اگین رپورٹ چیف سلیکٹر بننےس ے قبل چیئرمین سےکہا تھا کہ اسی وجہ سے 5 سٹنٹ ڈل چکے،گنجائش نہیں ہے،انضمام الحق،سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ کو35 سال دینے کے بعد بھی پاکستان کرکٹ بورڈ اگر میرادفاع نہیں کرسکتا ہے تو ٹھیک ہے،میں جارہاہوں۔اس بار چیف سلیکٹر بننے سے…

چیئرمین پی سی بی ایک گھنٹے میں 2 بار آگے،پیچھے،پھر 3 ماہ کی توسیع
| |

چیئرمین پی سی بی ایک گھنٹے میں 2 بار آگے،پیچھے،پھر 3 ماہ کی توسیع

      لاہور، 4 نومبر 2023،پی سی بی میڈیا ریلیز نگران وزیراعظم اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن انوار الحق کاکڑ نے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں تین ماہ کی توسیع کر دی ہے ۔ ذکا اشرف اس وقت 10 رکنی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ہیں۔ ذکا اشرف کی قیادت میں…

ذکا اشرف کی توسیع کا معاملہ،پی سی بی کا انکار،اعلامیہ جاری
| | |

ذکا اشرف کی توسیع کا معاملہ،پی سی بی کا انکار،اعلامیہ جاری

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز ذکا اشرف کی توسیع کا معاملہ،پی سی بی کا انکار،اعلامیہ جاری۔پی سی بی نے اپنے ہی چیئرمین کے حوالہ سے اہم نیوز جاری کردی۔ذکا اشرف کے مستقبل کے حوالہ سے چلنے والی توسیع کی نیوز کی تردید کردی ہے۔  پاکستان کرکٹ بورڈ انتظامیہ کمیٹی اور ذکا اشرف کو توسیع دینے…

سافٹ ویئر یا خیالات کی تبدیلی یا کچھ اور،شاہد آفریدی رمیز راجہ کے حق میں بول پڑے
| | | | |

سافٹ ویئر یا خیالات کی تبدیلی یا کچھ اور،شاہد آفریدی رمیز راجہ کے حق میں بول پڑے

لاہور،کرک اگین رپورٹ سافٹ ویئر یا خیالات کی تبدیلی یا کچھ اور،شاہد آفریدی رمیز راجہ کے حق میں بول پڑے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کے خیالات میں تیزی کے ساتھ تبدیلی آرہی ہے۔5 دن قبل کا منظرنامہ یاد کریں۔پی سی بی کی جانب…

ذکا اشرف سے ملاقات ،شاہد آفریدی پی سی بی کیلئے کیا بن رہے
| | |

ذکا اشرف سے ملاقات ،شاہد آفریدی پی سی بی کیلئے کیا بن رہے

    لاہور، 3 نومبر، 2023:،پی سی بی میڈیا ریلیز سابق ٹیسٹ کپتان شاہد آفریدی نے آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران،  ذکاء اشرف نے شاہد آفریدی کی کھیل کے لیے لگن اور تعاون کو سراہا۔ انہوں نے کہا ہے کہہم…

وزیر اعظم نے شاہد آفریدی کو اصل درخواست کیا کی،نگران وزیر داخلہ کے گھر بچہ سے دلچسپ شرط
| | |

وزیر اعظم نے شاہد آفریدی کو اصل درخواست کیا کی،نگران وزیر داخلہ کے گھر بچہ سے دلچسپ شرط

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ وزیر اعظم نے شاہد آفریدی کو اصل درخواست کیا کی،نگران وزیر داخلہ کے گھر بچہ سے دلچسپ شرط۔شاہد آفریدی کی اسلام آباد میں دوسری اہم ملاقات۔وزیر اعظم پاکستان انوارالحق کاکڑ سے ملنےکے بعد وہ نگران وزیر داخلہ کےگھر پہنچ گئے،وہاں انہوں نے ان کے بیٹے کے ساتھ کیچ پریکٹس کی۔ساتھ یہ…

ذکا اشرف خطرے میں،شاہد آفریدی کی وزیراعظم سے ملاقات
| | |

ذکا اشرف خطرے میں،شاہد آفریدی کی وزیراعظم سے ملاقات

    اسلام آباد ،کرک اگین رپورٹ   پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف کی منیجمنٹ کمیٹی کے حوالے سے مدت 4 نومبر کو ختم ہورہی ہے۔اس سے چند گھنٹے قبل نگران وزیراعظم پاکستان انوارلحق کاکڑ کی شاہد آفریدی سے اہم ملاقات سامنے آئی ہے۔ ‏ادھر سینئر صحافی قادر خواجہ نے ایکس پر بتایا…

رمیز راجہ نے انضمام الحق کے استعفے پر بڑی بات کردی،چیئرمین کو بھی رگڑدیا
| | | | | |

رمیز راجہ نے انضمام الحق کے استعفے پر بڑی بات کردی،چیئرمین کو بھی رگڑدیا

کرک اگین رپورٹ رمیز راجہ نے انضمام الحق کے استعفے پر بڑی بات کردی،چیئرمین کو بھی رگڑدیا،ایک سابق چیئرمین کے طورپر میں موجودہ پی سی بی چیئرمین پر بات کروں گا تو اسے ذاتی حملہ کہا جائے گا۔جو بھی کہہ لیں کہ انضمام الحق کا کرکٹ میں ایک رتبہ ہے۔مقام ہے۔عزت سے نام لیا جاتا…

بابر اعظم کی جان چھوڑدیں،وقار یونس کا شدید ردعمل
| | | | | |

بابر اعظم کی جان چھوڑدیں،وقار یونس کا شدید ردعمل

کولکتہ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بائولرز اور سابق کپتان وکمنٹیٹر وقار یونس نے شدید رد عمل دیا ہے اور کہا ہے کہ بابر اعظم کو اکیلا چھوڑدیں۔اس کی جان چھوڑدیں۔وہ پاکستان کرکٹ کا اثاثہ ہیں۔انہوں نے یہ رد عمل نجی ٹی وی کے ایک پروگرام کےاوپر دیا ہے،جس میں بابرا عظم…