کرکٹ کی دوسری طویل سزا،رضوان پر ساڑھے 17 سال کی پابندی،آئی سی سی کا اعلان
| |

کرکٹ کی دوسری طویل سزا،رضوان پر ساڑھے 17 سال کی پابندی،آئی سی سی کا اعلان

دبئی،کرک اگین رپورٹ کرکٹ کی دوسری طویل سزا،رضوان پر ساڑھے 17 سال کی پابندی،آئی سی سی کا اعلان۔رضوان ان آٹھ کھلاڑیوں اور آفیشلز میں شامل تھے جن پر ستمبر 2023 میں آئی سی سی نے 2021 کی ابوظہبی ٹی 10 لیگ میں بدعنوانی کے الزامات عائد کیے تھے۔ پابندی کی شدت صرف زمبابوے کے کرکٹ…