بابر اعظم کی بنگلہ دیش اترتے ہی ہاف سنچری،39 پر 6 وکٹ گنوانے والی ٹیم کو جتوادیا
| | | | |

بابر اعظم کی بنگلہ دیش اترتے ہی ہاف سنچری،39 پر 6 وکٹ گنوانے والی ٹیم کو جتوادیا

میر پور،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کی بنگلہ دیش اترتے ہی ہاف سنچری،39 پر 6 وکٹ گنوانے والی ٹیم کو جتوادیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ۔بابر اعظم نے بنگلہ دیش میں اترنے کے چند گھنٹوں بعد ہی ناقابل شکست ہاف سنچری بناکر سب کی توجہ پالی ہے۔ میرپور میں…