| | | | |

بابر اعظم کی بنگلہ دیش اترتے ہی ہاف سنچری،39 پر 6 وکٹ گنوانے والی ٹیم کو جتوادیا

میر پور،کرک اگین رپورٹ

بابر اعظم کی بنگلہ دیش اترتے ہی ہاف سنچری،39 پر 6 وکٹ گنوانے والی ٹیم کو جتوادیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ۔بابر اعظم نے بنگلہ دیش میں اترنے کے چند گھنٹوں بعد ہی ناقابل شکست ہاف سنچری بناکر سب کی توجہ پالی ہے۔

میرپور میں کھیلے گئے بی پی ایل میچ میں  رنگ پور رائیڈرز نے  سلہٹ سٹرائیکرز کے 8 وکٹ پر بنائے گئے 120 رنز کے جواب میں دس بالیں قبل 6 وکٹ پر 125 اسکور کے ساتھ میچ جیت لیا۔ایک موقع پر بابر اعظم کی ٹیم کے 6 کھلاڑی 39 پر پویلین میں تھے۔یہاں سے بابر اعظم نے بتایا کہ وہ برینڈ ہیں۔انہوں نے49 بالز پر 56 رنزبنائے۔ان کے ساتھ عظمت اللہ عمر زائی نے35 بالز پر 47 کی اننگ کھیلی اور اپنی ٹیم کو 86 رنزکی ناقابل شکست شراکت کی مدد سے 4 وکٹ کی جئت دلوادی۔

بابر اعظم کے جاتے ہی ہاف سنچری نے توجہ پالی ہےاور ان کی فارم بحال ہورہی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *