کرکٹ آسٹریلیا نے دنیائے کرکٹ کی سال 2023 بیسٹ ٹیسٹ الیون کااعلان کردیا
| |

کرکٹ آسٹریلیا نے دنیائے کرکٹ کی سال 2023 بیسٹ ٹیسٹ الیون کااعلان کردیا

سڈنی،کرک اگین رپورٹ کرکٹ آسٹریلیا نے دنیائے کرکٹ کی سال 2023 بیسٹ ٹیسٹ الیون کااعلان کردیا۔کرکٹ آسٹریلیا نے سال 2023 ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کیا ہے۔بابر اعظم،ویرات کوہلی سمیت کئی نام اڑگئے ہیں۔یوں اس سال کے ٹاپ پرفارمرز نئے ہیں لیکن پیٹ کمنز اورعثمان خواجہ گزشتہ سال کی طرح جگہ بنانے میں برقراررکھنے میں کامیاب…