| |

کرکٹ آسٹریلیا نے دنیائے کرکٹ کی سال 2023 بیسٹ ٹیسٹ الیون کااعلان کردیا

سڈنی،کرک اگین رپورٹ

کرکٹ آسٹریلیا نے دنیائے کرکٹ کی سال 2023 بیسٹ ٹیسٹ الیون کااعلان کردیا۔کرکٹ آسٹریلیا نے سال 2023 ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کیا ہے۔بابر اعظم،ویرات کوہلی سمیت کئی نام اڑگئے ہیں۔یوں اس سال کے ٹاپ پرفارمرز نئے ہیں لیکن پیٹ کمنز اورعثمان خواجہ گزشتہ سال کی طرح جگہ بنانے میں برقراررکھنے میں کامیاب رہے۔

کرکٹ آسٹریلیا کی 2023 کی بہترین ٹیسٹ الیون: عثمان خواجہ، دیموتھ کرونارتنے، کین ولیمسن، جو روٹ، ہیری بروک، لورکن ٹکر (وکٹ کیپر)، رویندرا جدیجا، روی چندرن اشون، پیٹ کمنز (کپتان)، کگیسو ربادا، اسٹورٹ براڈ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *