پاکستانی ٹیسٹ کپتان شان مسعود کی کائونٹی کرکٹ میں دھماکے دار سنچری
| | |

پاکستانی ٹیسٹ کپتان شان مسعود کی کائونٹی کرکٹ میں دھماکے دار سنچری

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ Getty Images پاکستانی ٹیسٹ کپتان شان مسعود کی کائونٹی کرکٹ میں دھماکے دار سنچری۔انگلش کائونٹی میں پاکستان ٹیسٹ کپتان شان مسعود کا اس سیزن میں بھی شاندار آغاز۔یارک شائر کی کپتانی کرنے والے لیفٹ ہینڈ بیٹر نے سنچری جڑدی ہے۔ نمبر 3 پوزیشن پر کھیلتے ہوئے شان مسعود نے 184 بالز پر…