ٹی 20 ورلڈکپ،شاہین آفریدی اور فخرزمان کے حوالہ سے اہم خبر آگئی
| | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،شاہین آفریدی اور فخرزمان کے حوالہ سے اہم خبر آگئی

لندن،لاہور:کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ،شاہین آفریدی اور فخرزمان کے حوالہ سے اہم خبر آگئی۔پاکستان کرکٹ کے لئے اچھی نیوز کا دعویٰ کیا گیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ ورلڈٹی 20 کپ کے لئے شاہین شاہ آفریدی اور فخرزمان فٹ ہوگئے ہیں اور  آسٹریلیا میں قومی اسکواڈ کو جوائن کرلیں گے۔دونوں پلیئرز کو بھارت کے خلاف…

شاہین ٹی 20 ورلڈکپ کھیلیں گے یانہیں،رمیز راجہ کی مشروط اپ ڈیٹ
| | | | | | | |

شاہین ٹی 20 ورلڈکپ کھیلیں گے یانہیں،رمیز راجہ کی مشروط اپ ڈیٹ

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کا شاہین شاہ آفریدی کے متعلقتازہ ترین بیان آیا ہے۔انہوں نے  مشروط طور پرایک بات کہی ہے۔یہ ایسے ہی ہے کہ جیسے گزشتہ ہفتہ بھارتی ٹیم منیجمنٹ کے حوالہ سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ جسپریت بمراہ انجری کی وجہ سے ٹی 20 ورلڈکپ نہیں…

رمیز راجہ کی فینز سے پرزور اپیل،انگلش ٹیم کی ہر دو مصروفیات کا احوال
| | | | |

رمیز راجہ کی فینز سے پرزور اپیل،انگلش ٹیم کی ہر دو مصروفیات کا احوال

لاہور،کراچی:کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے کرکٹ فینز سے اپیل کی ہے کہ وہ پہلا میچ آکر ضرور دیکھیں،اپنے ایک ویڈیو پیغام میں انہوں نے کراچی کی عوام سے درخواست کی ہے کہ پہلے میچ کی آمدنی سیلاب زدگان کے لئے وقف ہے۔اس لئے زیادہ تعداد میں آئیں اور دونوں…

پی سی بی کا شاہد آفریدی کو طنزیہ جواب،فخرزمان بھی لندن روانہ
| | | | |

پی سی بی کا شاہد آفریدی کو طنزیہ جواب،فخرزمان بھی لندن روانہ

لاہور،کراچی:کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ نے شاہد آفریدی کو کھرا کھرا جواب دے دیا،شاہین شاہ آفریدی پر وضاحت کردی،ساتھ میں فخرزمان کے حوالہ سے بھی نئی اپ ڈیٹ جاری کردی ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب ایک پریس ریلیز جاری کی ہے،اس میں 2 خبریں ہیں،ایک میں فخرزمان کی لندن…

شاہین آفریدی پر شاہد آفریدی کا انکشاف،خوشدل شاہ کی سلیکشن سے بھانڈا پھوٹ گیا،2 سے 3 تبدیلیاں پکی
| | | | |

شاہین آفریدی پر شاہد آفریدی کا انکشاف،خوشدل شاہ کی سلیکشن سے بھانڈا پھوٹ گیا،2 سے 3 تبدیلیاں پکی

لاہور،کرک اگین رپورٹ شاہین آفریدی کے متعلق شاہد آفریدی کا انکشاف،خوشدل شاہ کی سلیکشن سے بھانڈا پھوٹ گیا،2 سے 3 تبدیلیاں پکی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے پیسر شاہین شاہ آفریدی کے حوالہ سے ان کے سسر شاہد آفریدی نے  عجب اانکشاف کیا ہے۔انہوں نے بتایا ہے کہ پیسر اپنے خرچ پر انگلینڈ میں ری ہیب کررہے…

ورلڈ ٹی 20،انگلینڈ سیریزکے لئے پاکستان کے اسکواڈز کااعلان
| | | | | | | |

ورلڈ ٹی 20،انگلینڈ سیریزکے لئے پاکستان کے اسکواڈز کااعلان

    لاہور،کرک اگین رپورٹ ورلڈ ٹی 20،انگلینڈ سیریزکے لئے پاکستان کے اسکواڈز کااعلان۔پاکستان کرکٹ سلیکشن کمیٹی نے ورلڈ ٹی20 کپ،انگلینڈ کے خلاف ہوم ٹی 20 سیریز کے ساتھ ساتھ نیوزی لینڈ کے 3 ملکی ٹی 20 کپ کے لئے اسکواڈز کا اعلان کردیا ہے۔شان مسعود کی سلیکشن ہوگئی ہے۔کرک اگین کی 31ا گست کی…

شاہین شاہ آفریدی کتنے فٹ ہوسکے،آپ بھی جانیئے
| | | |

شاہین شاہ آفریدی کتنے فٹ ہوسکے،آپ بھی جانیئے

لندن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے پیسر شاہین شاہ آفریدی ایشیا کپ کی شکست کے 24 گھنٹوں بعد ہی منظر عام پر آگئے ہیں۔ایشیا کپ 2022 سے قبل ان فٹ ہوکر اسکواڈ کے ساتھ رہنے،پھر علاج کے لئے لندن بھجوائے جانے کے  بعد سے حالات  سے دور تھے۔انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو…

شاہین شاہ آفریدی انگلینڈ سیریز سے بھی باہر،واپسی کا وقت بتادیا
| | | | | | | | |

شاہین شاہ آفریدی انگلینڈ سیریز سے بھی باہر،واپسی کا وقت بتادیا

دبئی،لندن :کرک اگین رپورٹ شاہین شاہ آفریدی انگلینڈ کے خلاف ٹی 20 کی ہوم سیریز سے باہر،کب واپسی کررہے ہیں،انہوں نے خود ہی بتادیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ان فٹ پلیئرشاہین شاہ آفریدی کا ایشیا کپ کھیلنے والے قومی پیسرز سے رابطہ ہوا ہے۔شاہین شاہ انجری سے علاج کے لئے لندن میں موجود ہیں۔وہ…

ایشیا کپ 2022 کرمنل ایکٹ سے بگ کرائم تک پہنچ گیا
| | | | | | |

ایشیا کپ 2022 کرمنل ایکٹ سے بگ کرائم تک پہنچ گیا

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ بھی نئی نئی اصلاحات متعاف کروارہا ہے۔کرکٹ کے لئے یہ الفاظ استعمال ہوں تو ذہن فوری پیچھے جاتا ہے کہ پھرکسی نے بڑی غلطہ کردی،پھر کوئی ریڈار پر آگیا۔2022 کے ایشیا کپ میں ایسا نہیں ہے لیکن کمال الفاظ استعمال ہورہے ہیں۔کرمنل ایکٹ کے بعد اب بگ گرائم کی گونج…

انضمام الحق کا شاہین کی انجری پرخوفناک خدشہ،پاک بھارت میچ پر فینز کو فیصلے کا مشورہ
| | | | | | |

انضمام الحق کا شاہین کی انجری پرخوفناک خدشہ،پاک بھارت میچ پر فینز کو فیصلے کا مشورہ

  دبئی،لاہور:کرک اگین رپورٹ انضمام الحق کا شاہین کی انجری پرخوفناک خدشہ،پاک بھارت میچ پر فینز کو فیصلے کا مشورہ۔پاکستان اور بھارت کے میچ پر انضمام الحق نے تبصرہ کیا ہے کہ کیا دونوں ٹیموں نے اچھا کھیل پیش کیا یا دونوں نے اچھا کھیل پیش نہیں کیا،فیصلہ آپ پر چھوڑتا ہوِں۔پاکستان کے سابق کپتان…

ایشیاکپ،وسیم جونیئر پر پی سی بی کا بڑایوٹرن،فیصلہ واپس
| | | | |

ایشیاکپ،وسیم جونیئر پر پی سی بی کا بڑایوٹرن،فیصلہ واپس

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ وسیم جونیئر کے حوالہ سے ہونے والی تنقید کو سہہ نہیں سکا،فیصلہ تبدیل۔پی سی بی کا بڑا یوٹرن۔اسے کہتے ہیں صبح کو اور،شام کو اور۔ پی سی بی اعلامیہ کے مطابق فاسٹ باؤلر حسن علی نے دبئی میں قومی اسکواڈ کو جوائن کرلیا ہے. دوسری جانب ٹیم منیجمنٹ نے…

ویرات کوہلی اور متعدد بھارتی کرکٹرز نے شاہین شاہ کو پکڑلیا،کیا باتیں ہوئیں
| | | | |

ویرات کوہلی اور متعدد بھارتی کرکٹرز نے شاہین شاہ کو پکڑلیا،کیا باتیں ہوئیں

دبئی،کرک اگین رپورٹ ویرات کوہلی اور متعدد بھارتی کرکٹرز نے شاہین شاہ کو پکڑلیا،کیا باتیں ہوئیں،۔ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان اور بھارت کے کھلاڑی ہی چھائے ہیں۔ٹریننگ کے پہلے روز بدھ کو ویرات کوہلی کی پاکستانی ہیڈکوچ محمد یوسف اور کپتان بابر اعظم کے ساتھ ملاقاتوں نے توجہ حاصل کی تو یہ سلسلہ جمعرات…