ایشیا کپ،22 رنزکا اوور،بائونڈری مشاورت سے روک لی گئی
| | | |

ایشیا کپ،22 رنزکا اوور،بائونڈری مشاورت سے روک لی گئی

دبئی،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی نہایت جنون کے ساتھ فیلڈنگ کرتے نظر آئے۔اپنے ڈیبیو میچ میں شروع میں 2 وکٹیں لینے والے عباد حسین  کے آخری اوور میں  جب 22 رنزپڑے تو پھر بنگلہ دیش ٹیم پریشان ہوگئی۔سری لنکا کے بیٹرز نے 13 ویں اوور  میں 22 رنزبناکر اپنا مجموعہ 4…