| | | |

ایشیا کپ،22 رنزکا اوور،بائونڈری مشاورت سے روک لی گئی

دبئی،کرک اگین رپورٹ

بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی نہایت جنون کے ساتھ فیلڈنگ کرتے نظر آئے۔اپنے ڈیبیو میچ میں شروع میں 2 وکٹیں لینے والے عباد حسین  کے آخری اوور میں  جب 22 رنزپڑے تو پھر بنگلہ دیش ٹیم پریشان ہوگئی۔سری لنکا کے بیٹرز نے 13 ویں اوور  میں 22 رنزبناکر اپنا مجموعہ 4 وکٹ پر 117 کردیا تھا۔

ایشیا کپ 2022 کے لئے بنگلہ دیش کی بیٹنگ نے کیس کردیا

سری لنکا کو ایشیا کپ گرو پ کا یہ میچ جیتنے کے لئے184 رنزکے مشکل ہدف کا سامنا ہے۔ٹائیگرز ٹیم محنت میں لگی ہے، اس کے فیلڈرز نے باہمی مشاورت اور محنت سے ایک بائونڈری بھی بچائی،جس کا بڑا ہی چرچا چلا ہے۔

کپتان شکیب لاحسن ایک موقع پر اپنا ٓٓپ بھی کھو بیٹھے اور عبادت کو نوبال پر ڈانٹ پلادی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *