کرکٹر کے بھائی فرحان 15 سال کی عمر میں یوتھ ورلڈکپ کیلئے منتخب
| | |

کرکٹر کے بھائی فرحان 15 سال کی عمر میں یوتھ ورلڈکپ کیلئے منتخب

لندن،کرک اگین رپورٹ کرکٹر کے بھائی فرحان 15 سال کی عمر میں یوتھ ورلڈکپ کیلئے منتخب۔انگلینڈ کیلئے ڈیبیو کرنے والےریحان احمد کے چھوٹے بھائی فرحان کو صرف 15 سال کی عمر میں انگلینڈ کے انڈر 19 ورلڈ کپ اسکواڈ میں منتخب  کرلیاگیا ہے۔فرحان آف اسپنر ہیں، جنوری میں جنوبی افریقہ میں ہونے والے ٹورنامنٹ کے…