فلسطین،شاہد آفریدی نمبر لے گئے،انگلینڈ بورڈ کا بیان آگیا ،پی سی بی تماشائی
| | | | | |

فلسطین،شاہد آفریدی نمبر لے گئے،انگلینڈ بورڈ کا بیان آگیا ،پی سی بی تماشائی

    کراچی،لندن،کرک اگین رپورٹ فلسطین،شاہد آفریدی نمبر لے گئے،انگلینڈ بورڈ کا بیان آگیا ،پی سی بی تماشائی انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے فلسطین اسرائیل کشیدگی پر بیان جاری کردیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ میں سناٹا ہے۔ای سی بی نے کہا ہے کہ ہماری ہمدردیاں معصوم ،بے گناہ گرفتار افراد اور گم شدہ افراد کے ساتھ ہے۔امن کی…