| | | | | |

فلسطین،شاہد آفریدی نمبر لے گئے،انگلینڈ بورڈ کا بیان آگیا ،پی سی بی تماشائی

 

 

کراچی،لندن،کرک اگین رپورٹ

فلسطین،شاہد آفریدی نمبر لے گئے،انگلینڈ بورڈ کا بیان آگیا ،پی سی بی تماشائی

انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے فلسطین اسرائیل کشیدگی پر بیان جاری کردیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ میں سناٹا ہے۔ای سی بی نے کہا ہے کہ ہماری ہمدردیاں معصوم ،بے گناہ گرفتار افراد اور گم شدہ افراد کے ساتھ ہے۔امن کی کوششوں کے ساتھ ہیں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ایسا کوئی بیان نہیں آیا ہے۔

ادھر سابق کپتان شاہد خان آفریدی نمبر لے گئے۔انہوں نے اپنے گھر کے اوپر کراچی میں فلسطین کا جھنڈا لہرایا ہے اور ساتھ کھڑے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *