انجری پر شبمان گل کا نسیم شاہ کو پاپا کاٹائٹل،ایشیا کپ کے دوران کرکٹرمیچ فکسنگ میں گرفتار
| | | | | | |

انجری پر شبمان گل کا نسیم شاہ کو پاپا کاٹائٹل،ایشیا کپ کے دوران کرکٹرمیچ فکسنگ میں گرفتار

کولمبو،لاہور:کرک اگین رپورٹ انجری پر شبمان گل کا نسیم شاہ کو پاپا کاٹائٹل،ایشیا کپ کے دوران کرکٹرمیچ فکسنگ میں گرفتار۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارتی کرکٹر شبمان گل نے نسیم شاہ کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے انہیں پاپا بول دیا۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری پاکستان بنگلہ دیش میچ کے دوران پاکستانی…