محمد رضوان مسجد میں خطیب،ساتھ میں معروف کرکٹر
| | | |

محمد رضوان مسجد میں خطیب،ساتھ میں معروف کرکٹر

لاہور،کرک اگین رپورٹ محمد رضوان مسجد میں خطیب،ساتھ میں معروف کرکٹر۔پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نیوزی لینڈ سیریز کے آغاز سے چند گھنٹے قبل مسجد میں بیان کرتے پائے گئے۔ان کے ساتھ شاہین شاہ آفریدی بھی موجود تھے۔ سوشل میڈیا ٹوئٹر پر ایک صارٖف احتشام ریاض نے ویڈیو شیئر کی ،اس میں دیکھاجاسکتا…