سرفرازاحمد نے سندھ کو پہلی بار قومی ٹی 20 کا چیمپئن بنوادیا
| | |

سرفرازاحمد نے سندھ کو پہلی بار قومی ٹی 20 کا چیمپئن بنوادیا

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے عمران عثمانی نیشنل ٹوئنٹی20 کرکٹ ٹورنامنٹ سندھ نےجیت لیا، دفاعی چیئمین کے پی کے (خیبر پختون خواہ) فائنل میں ہمت ہار گئی۔اس طرح سرفراز اپنی قیادت میں سندھ کو پہلی بار سرفراز کراواگئے،یہ ان کا تاریخ کا بھی پہلا ہی فائنل تھا۔ نیشنل ٹی 20 کپ 2022،کون بیٹنگ کا شہنشاہ،کون بائولنگ…

نیشنل ٹی 20 کپ 2022،کون بیٹنگ کا شہنشاہ،کون بائولنگ کا سلطان
| | |

نیشنل ٹی 20 کپ 2022،کون بیٹنگ کا شہنشاہ،کون بائولنگ کا سلطان

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے عمران عثمانی نیشنل ٹی 20 کپ 2022 کے ٹاپ اسکوررکے پی کے کے صاحبزادہہ فرحان رہے۔انہوں نے 12 میچز میں 35 کی اوسط سے 429 اسکور کئے۔دوسرا نمبرسندھ کے سائم ایوب کا تھا،انہوں نے 12 میچز میں 34 اور 35 کی درمیانی  اوسط سے416 اسکور کئے۔ 41 کی اوسط سے کھیلنے…

نیشنل ٹی 20 کپ فائنل،مڈل سٹمپ ٹوٹ گئی
| | |

نیشنل ٹی 20 کپ فائنل،مڈل سٹمپ ٹوٹ گئی

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے نیشنل ٹی 20 کپ کے فائنل میں کے پی کے کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا غیر متوقع فیصلہ حیران کن تھا،نتیجہ میں اس کی بیٹنگ لائن ناکام ہوگئی۔اسکور بورڈ پر 140 رنزکا ہدف سندھ کے کپتان سرفراز احمد کے لئے آسان تھا۔ پاکستان،انگلینڈ ٹی 20 سیریز،ٹرافی کی رونمائی،کیا رنگ…

نیشنل ٹی 20 کپ،2 ٹیمیں اور باہر،باقی 2 میں پیرکو فائنل
| | |

نیشنل ٹی 20 کپ،2 ٹیمیں اور باہر،باقی 2 میں پیرکو فائنل

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے رپورٹ نیشنل ٹی 20 کپ،2 ٹیمیں اور باہر،باقی 2 میں اتوارکو فائنل۔انور علی کے بلندبالا چھکوں نےسندھ کونیشنل ٹی  ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچادیا،جہاں اس کا مقابلہ  اتوار کو دفاعی چیمپین کے پی کے کی ٹیم سے ہوگا۔ سنٹرل پنجاب کے بائولرایک بڑے ٹوٹل کا دفاع نہ کرسکے اورآخری اوور…

کے پی کے کو ملتان راس نہ آیا،سائوتھ پنجاب نے بھی قیامت ڈھادی
| | |

کے پی کے کو ملتان راس نہ آیا،سائوتھ پنجاب نے بھی قیامت ڈھادی

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے عمران عثمانی سائوتھ پنجاب کے بائولرز اور بلے بازوں نے کے پی کے پرقیامت ڈھادی اور 6 وکٹوں سے جیت اپنے نام کی ہے، جمعہ کےدوسرے میچ میں سنٹرل پنجاب نے نادرن کو ہرادیا،۔  کے پی کے کی ٹیم کو ملتان راس نہ آیا ،پنڈی میں کامیابیوں کے جھنڈے گاڑ کر…

قومی ٹی20 کپ،اہم میچ کے اہم کھلاڑیوں کی ہاف سنچریز،سنٹرل پنجاب سیمی فائنل کے قریب
| | |

قومی ٹی20 کپ،اہم میچ کے اہم کھلاڑیوں کی ہاف سنچریز،سنٹرل پنجاب سیمی فائنل کے قریب

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے،خصوصی رپورٹ Image by PCB/Twitter قومی ٹی 20 کپ کے اہم میچ میں میچ کے بہترین کھلاڑی بننے والے،شعیب ملک اور قاسم اکرم کی نصف سنچریز نے سنٹرل پنجاب کے سیمی فائنل میں رسائی کے امکانات پیدا کر دیئے ۔ فاتح ٹیم نے ناردرن کو 7وکٹوں سے شکست دے دی،163رنز کا ہدف…

قومی ٹی 20 کپ پھیکا،سلیکٹرزسےکرکٹرزمایوس،کچھ ناراض،ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے براہ راست
| | |

قومی ٹی 20 کپ پھیکا،سلیکٹرزسےکرکٹرزمایوس،کچھ ناراض،ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے براہ راست

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے عمران عثمانی انگلینڈ کے خلاف ہوم ٹی 20 سیریز،آئی سی سی مینز ورلڈ ٹی 20 کپ کے لئے پاکستانی اسکواڈز کے اعلان کے بعد ملتان میں لگے قومی کرکٹرز میلے میں شریک تمام کھلاڑیوں کے چہرے مرجھائے ہیں۔جمعرات کو  ٹیموں کے اسکواڈز فائنل ہوئے،جمعہ کے پہلے میچ میں شعیب ملک جس…

نیشنل ٹی 20 کپ،کے پی کے ملتان میں پرواز بھول گیا،شکست کی ہیٹ ٹرک،تنزلی
| | |

نیشنل ٹی 20 کپ،کے پی کے ملتان میں پرواز بھول گیا،شکست کی ہیٹ ٹرک،تنزلی

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے عمران عثمانی نیشنل ٹی 20 میں سندھ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کے پی کے کوشکست دےدی، 147رنزکاہدف آخری اوور میں حاصل کرلیا۔کے پی کے کو ملتان میں مسلسل تیسری شکست،ہیٹ ٹرک ہوگئی۔اس کے ساتھ ہی ٹیبل سے پہلی پوزیشن بھی چھن گئی ہے۔سرفراز کی قیادت میں کھیلنے والی سندھ…

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں امریکی قونصل جنرل کی آمد کے اصل مقاصد
| | | | | | |

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں امریکی قونصل جنرل کی آمد کے اصل مقاصد

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے عمران عثمانی امریکا پاکستانی عوام کی قربت کے لئے ہر ممکنہ اقدامات اٹھارہا ہے،اس کے لئے اب کرکٹ باقی تھی،اس سے بھی مدد لے لی ہے،یہ سب اس تناظر میں ہے جو کہ اپریل 2022 کے بعد سے اب تک چند ماہ میں ہوگیا ہے۔پاکستان میں عمران خان حکومت کی تبدیلی…

امریکا نے ورلڈٹی20میزبانی کے لئے پاکستان سے معاہدہ کرلیا،اہم اعلانات،فیصلے
| | | | | | | |

امریکا نے ورلڈٹی20میزبانی کے لئے پاکستان سے معاہدہ کرلیا،اہم اعلانات،فیصلے

  ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے عمران عثمانی پاکستان اور امریکا کےدرمیان کرکٹ کا شراکتی معاہدہ،پاکستان امریکا کوکرکٹ میں نہ صرف مدد دے گا بلکہ ساتھ میں افرادی قوت بھی دے گا،اس بات کا انکشاف پاکستان میں مقیم امریکی قونصلیٹ ولیم میکوئل نے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں اپنے دورے کے دوران کیا۔ انہوں نے اس دوران…

قومی ٹی 20 کپ کل سے ملتان میں،جنوبی پنجاب قسمت چمکنے کی امید پر
| | |

قومی ٹی 20 کپ کل سے ملتان میں،جنوبی پنجاب قسمت چمکنے کی امید پر

ملتان ،کرک اگین رپورٹ  ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے جڑنے کے بعد ملتان روشنیوں میں نہانے والاہےقومی ٹی 20 کپ دلکش ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں منتقل ہوگیا ہے۔ 33 میچوں کے ٹورنامنٹ کے آخری 17 میچوں کی وہ میزبانی کرے گا ۔ کل سے ملتان میں میلہ سجے گا۔ ایکشن سے بھرپور ٹی 20 کا پہلا…