ممبئی کا ماحول خراب قرر،آئوٹ فیلڈ پھر مذاق
| | | | | |

ممبئی کا ماحول خراب قرر،آئوٹ فیلڈ پھر مذاق

  کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈکپ میں ناقص انتظامات مزید بڑھ گئے ہیں۔ممبئی کا اسٹیڈیم بھی ریڈار پر ہے۔آئوٹ فیلڈ خراب ہے۔جنوبی افریقہ کے فیلڈرز ڈائیو لگاتے زخمی ہوتے بال بال بچے ہیں۔ ممبئی میں ایونٹ کی پریزنٹر ایرن ہالینڈ نے تو مزید سخت بات کی ہے اور کہا ہے کہ ماحولیاتی آلودگی…