| | | | | |

ممبئی کا ماحول خراب قرر،آئوٹ فیلڈ پھر مذاق

 

کرک اگین رپورٹ

آئی سی سی ورلڈکپ میں ناقص انتظامات مزید بڑھ گئے ہیں۔ممبئی کا اسٹیڈیم بھی ریڈار پر ہے۔آئوٹ فیلڈ خراب ہے۔جنوبی افریقہ کے فیلڈرز ڈائیو لگاتے زخمی ہوتے بال بال بچے ہیں۔

ممبئی میں ایونٹ کی پریزنٹر ایرن ہالینڈ نے تو مزید سخت بات کی ہے اور کہا ہے کہ ماحولیاتی آلودگی اتنی زیادہ ہے کہ پلیئرز کی حالت خراب ہے اور وہ ڈائون ہیں۔

انگلینڈ جنوبی افریقا کے 400 رنز کے ہدف میں 67 اسکور پر 4 وکٹیں گر چکی تھیں ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *