انگلینڈ کا ٹیسٹ ہارنے کے 4 گھنٹے بعد بنگلہ دیش  میں پہلا ون ڈے
| | |

انگلینڈ کا ٹیسٹ ہارنے کے 4 گھنٹے بعد بنگلہ دیش میں پہلا ون ڈے

میرپور،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کرکٹ ٹیم ویلنگٹن ٹیسٹ ہارنے کے 24 گھنٹے بعد ون ڈے میچ کھیل رہی ہے۔یہ سیریز نیوزی لینڈ سے دوربنگلہ دیش میں یکم مارچ کو شروع ہورہی ہے۔ پہلا ون ڈے میچ کل بدھ کو میرپور میں کھیلاجائے گا۔انگلینڈ کا ایک اور اسکواڈ ڈھاکا میں موجودہے۔معین علی بھی ساتھ ہیں۔بنگلہ دیش…