| | |

انگلینڈ کا ٹیسٹ ہارنے کے 4 گھنٹے بعد بنگلہ دیش میں پہلا ون ڈے

میرپور،کرک اگین رپورٹ

انگلینڈ کرکٹ ٹیم ویلنگٹن ٹیسٹ ہارنے کے 24 گھنٹے بعد ون ڈے میچ کھیل رہی ہے۔یہ سیریز نیوزی لینڈ سے دوربنگلہ دیش میں یکم مارچ کو شروع ہورہی ہے۔

پہلا ون ڈے میچ کل بدھ کو میرپور میں کھیلاجائے گا۔انگلینڈ کا ایک اور اسکواڈ ڈھاکا میں موجودہے۔معین علی بھی ساتھ ہیں۔بنگلہ دیش انگلینڈ کے لئے بڑا چیلنج مقام رکھتا ہے،میزبان ٹیم مسلسل 7 سیریز سے بہتر پرفارم کررہی ہے۔

وکٹ اسپنرز کو مدد دے گی،انگلینڈ کو پاکستان جیسی آسان کنڈیشن  نہیں ملیں گی۔میچ صبح 11 بجے شروع ہوگا۔

انگلش ٹیم کو 28 فروری مطلب آج نیوزی لینڈ میں دوسرے ٹیسٹ کے آخری روز 1رن سے شکست ہوئی۔ٹیسٹ سیریز1-1 سے ڈرارہی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *