ملتان تو مسلسل چمک رہا،پی سی بی رجیم نے نیوزی لینڈ ٹیسٹ کیوں چھینا،مخصوص ایجنڈا
| | | | | | | |

ملتان تو مسلسل چمک رہا،پی سی بی رجیم نے نیوزی لینڈ ٹیسٹ کیوں چھینا،مخصوص ایجنڈا

    عمران عثمانی   ملتان کرکٹ ٹیسٹ کیوں کراچی منتقل کیا گیا،یہ ہے وہ سوال جو اس روز بھی ذہنوں میں تھا اور اب جب کہ میچ شروع ہونے کو ہے تو پھر جاگ اٹھا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی رجیم چینج نائٹ کے بعد فوری طور پر جو پہلا فیصلہ سامنے آیا تھا،وہ…

پاکستان جونیئر لیگ ختم کئے جانے پر رمیز راجہ کا سخت رد عمل
| | |

پاکستان جونیئر لیگ ختم کئے جانے پر رمیز راجہ کا سخت رد عمل

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان جونیئر لیگ ختم کئے جانے پر اس کے موجد اور بانی سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا سخت رد عمل آیا ہے۔انہوں نے سوشل میڈیا کی ویب ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ پی سی بی کا دوسرا اجلاس،جونیئر لیگ ختم،ایک اور بڑا فیصلہ ساتھ تمام بچوں کو تھوڑی مدد،تھوڑی…

نجم سیٹھی کو گھاس تک نہیں ڈالتا،رمیزراجہ
| | | | |

نجم سیٹھی کو گھاس تک نہیں ڈالتا،رمیزراجہ

    لاہور،کرک اگین رپورٹ   پی سی بی کے سابق چیئرمین رمیز راجہ نے ایک بار پھر کرکٹ رجیم چینج آپریشن کو ہدف تنقید بنایا ہے اور کہا ہے کہ یہ ٹھگس کا ٹولہ زیادہ دیر کے لئے نہیں ہے۔آدھی رات کو مسلط۔ ہونے والے کرکٹ ٹولہ کو کچھ وقت ہی شاید ملے۔میں ان…

پی سی بی کا دوسرا اجلاس،جونیئر لیگ ختم،ایک اور بڑا فیصلہ ساتھ
| | |

پی سی بی کا دوسرا اجلاس،جونیئر لیگ ختم،ایک اور بڑا فیصلہ ساتھ

    لاہور،کرک اگین رپورٹ   پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے دوسرے اجلاس کی کارروائی لاہور، 31 دسمبر 2022،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے دوسرے اجلاس کی صدارت نجم سیٹھی نے کی. منیجمنٹ کمیٹی کا اجلاس ہفتہ کو نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر لاہور میں منعقد ہوا. اجلاس میں…

ڈرامائی حالات،پی سی بی کے نئے حکام پرہشان،شاہد آفریدی بھی بھانپ گئے
| | | | |

ڈرامائی حالات،پی سی بی کے نئے حکام پرہشان،شاہد آفریدی بھی بھانپ گئے

    کراچی،کرک اگین رپورٹ ملک میں بڑھتی سیاسی بے یقینی ،کسی بھی وقت بڑے اہم اعلان کی بھی گھنٹیوں کے نیچے پی سی بی کے نئے عبوری حکام بھی بے چین ہوگئے ہیں اور انہیں یہ لگنے لگا ہے کہ ہوائوں میں بری طرح ہلتی چھتری ان کے لئے بھی سایہ نہیں بن سکے…

میلبرن میں پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی  کوشش کی تصدیق ،مزید سنسنی خیز اںکشاف
| | | | | |

میلبرن میں پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی کوشش کی تصدیق ،مزید سنسنی خیز اںکشاف

    میلبورن ،کرک اگین رپورٹ میلبرن کرکٹ کلب اور وکٹوریہ حکومت نے اس نیوز کی تصدیق کی ہے ،جس کا ذکر کرک اگین نومبر 2022 ورلڈ ٹی 20 کپ فائنل سے قبل کرچکا۔ ایم سی جی کے چیف فاکس نے جمعرات کو آسٹریلیا اور جنوبی افریقا ٹیسٹ میچ کی کمنٹری کے دوران انکشاف کیا…

متعدد رکن ممالک رابطے میں،رمیز راجہ کا نجم سیٹھی کے خلاف  آئی سی سی جانے کا اعلان
| | | | |

متعدد رکن ممالک رابطے میں،رمیز راجہ کا نجم سیٹھی کے خلاف آئی سی سی جانے کا اعلان

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے نجم سیٹھی کی دھمکی آمیز پریس ریلیز کے پرخچے اڑادیئے ہیں،ساتھ میں ان کے خلاف آئی سی سی جانے اور ان کے خلاف ہر محاذ پر لڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ایک نجی ٹی وی انٹرویو میں راجہ نے کہا ہے کہ  ہمارے سسٹم میں…

نجم سیٹھی کی رمیز راجہ کو قانونی چارہ جوئی کی دھمکی
| | | | |

نجم سیٹھی کی رمیز راجہ کو قانونی چارہ جوئی کی دھمکی

  لاہور، کرک اگین ،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق چیئرمین رمیز راجہ کی جانب سے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کے خلاف سوشل میڈیا پلیٹ فارم اور ایک ٹی وی انٹرویو میں دئیے گئے بیانات اور استعمال کی گئی زبان پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔…

رمیز کرکٹ کوزیادہ جانتے ہیں یا نجم سیٹھی،عمران خان مسلسل دوسرے روز برہم
| | | |

رمیز کرکٹ کوزیادہ جانتے ہیں یا نجم سیٹھی،عمران خان مسلسل دوسرے روز برہم

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین،سابق وزیر اعظم اور سب سے بڑھ کرسابق کپتان عمران خان کا مسلسل دوسرے روز کرکٹ رجیم چینج آپریشن پر سخت ترین رد عمل۔موجودہ مجیجمنٹ کیمیٹی کے چیئرمین کو ایک سیاسی جماعت کا صحافی قرار دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل پر اپنے انٹرویو میں عمران خان نے…

رمیز راجہ کا بڑا اعلان،کرکٹ رجیم چینج سازش عالمی سطح پر اٹھادی
| | | | |

رمیز راجہ کا بڑا اعلان،کرکٹ رجیم چینج سازش عالمی سطح پر اٹھادی

لاہور،کرک اگین رپورٹ رمیز راجہ کا بڑا اعلان،کرکٹ رجیم چینج سازش عالمی سطح پر اٹھادی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیزراجہ پہلی بار سامنے آگئے۔سبکدوشی کے بعد پہلی بار انہوں نے سامنے آکر تمام سوالات کے جواب دے دیئے۔کرک اگین کی یہ پیش گوئی درست ثابت ہوئی ہے کہ رمیز سپیک آن ہونے والا ہے،چنانچہ…

پی سی بی چیئرمین سے رمیز سپیک اور کمنٹری بکس میں واپسی ،راجہ روپوش یا خاموش
| | | |

پی سی بی چیئرمین سے رمیز سپیک اور کمنٹری بکس میں واپسی ،راجہ روپوش یا خاموش

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی سی بی چیئرمین سے واپسی رمیز سپیک اور کمنٹری بکس پر،راجہ روپوش کیوں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجہ کہاں ہیں۔سبکدوشی کے بعد سے اب تک  روپوش ہیں۔انہوں نے خاموشی اختیار کررکھی ہے اور ایک ٹوئٹ تک بھی نہیں کیا ہے۔ایسا لگتا ہے کہ جیسے ان کے لئے یہ سب…

نجم سیٹھی کا رات گئے نیا فیصلہ،دیگر خبریں ساتھ
| | | |

نجم سیٹھی کا رات گئے نیا فیصلہ،دیگر خبریں ساتھ

لاہور،لندن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے رات گئے اعلان کیا ہے کہ وہ بطور صحافی اپنی میڈیا ذمہ داریوں سے سبکدوش ہورہے ہیں اور پی سی بی کو مکمل وقت دیں گے۔اس کے لئے انہوں نے رات گئے سوشل میڈیا کی ویب ٹوئٹر کا سہارالیا ہے۔ ادھر…