| | |

پاکستان جونیئر لیگ ختم کئے جانے پر رمیز راجہ کا سخت رد عمل

لاہور،کرک اگین رپورٹ

پاکستان جونیئر لیگ ختم کئے جانے پر اس کے موجد اور بانی سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا سخت رد عمل آیا ہے۔انہوں نے سوشل میڈیا کی ویب ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ

پی سی بی کا دوسرا اجلاس،جونیئر لیگ ختم،ایک اور بڑا فیصلہ ساتھ

تمام بچوں کو تھوڑی مدد،تھوڑی امید،کسی ایسے شخص کی ضرورتن ہوتی ہے جو ان پر یقین رکھتا ہو،یہ بہت افوسناک ہے کہ ان کا ایونٹ پاکستان جونیئر لیگ انتقامی سیاست کا نشانہ بناکر ختم کردیا گیا۔اس کی کامیابی کا اندازا اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ اس لیگ سے ابھرنے والے 7 بچوں نے پاکستان سپرلیگ 8 کی ایمرجنگ لسٹ میں جگہ لی اور 3 بچے پاکستان نیوزی لینڈ ٹیسٹ اسکواڈ کے ساتھ ہیں۔

پی سی بی کی موجودہ منیجمنٹ نے آج ہی اپنے اجلاس میں اس لیگ کو ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *