وزیر اعظم کی آئینی مدت پوری نہیں ہوتی تو کرکٹ کیا ٹھیک ہوگی،وسیم اکرم برس پڑے
| | | | | |

وزیر اعظم کی آئینی مدت پوری نہیں ہوتی تو کرکٹ کیا ٹھیک ہوگی،وسیم اکرم برس پڑے

لاہور،کولمبو،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ملکی کرکٹ اور سیاسی حالات پر چپ نہ رہ سکے،خوب بولے اور بہت زیادہ گرجے ہیں۔کہتے ہیں کہ سیاست نے کرکٹ نہیں ملک کے حالات بھی خراب کردیئے ہیں۔ وسیم اکرم کہتے ہیں کہ میں نے بچپن ،جوانی اور بڑھاپا ان حالات میں دیکھا…

عبوری سلیکشن کمیٹی منتخب کیوں نہ ہوسکی،کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی
| | |

عبوری سلیکشن کمیٹی منتخب کیوں نہ ہوسکی،کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی

    لاہور ،کرک اگین رپورٹ   پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کیمٹی  عبوری سلیکشن کمیٹی کا اعلان  نہیں  کرسکی۔ جمعہ کے بعد سے شروع ہونے والا اجلاس غیر معمولی تاخیر کا شکار ہوا اور طویل ہوا ۔ شاہد آفریدی نے ویڈیو زوم پر شرکت کی اور اپنی آرا دیں۔ ابتدائی طور پر چیف سلیکٹر…

پی سی بی میں ایک اور حکم،ڈیپارٹمنٹس ہیڈ بے اختیار،ون مین شو لاگو
| | |

پی سی بی میں ایک اور حکم،ڈیپارٹمنٹس ہیڈ بے اختیار،ون مین شو لاگو

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ میں ایک اور بڑا فیصلہ،سب کو ساتھ لے کرچلنے کا دعویٰ کرنے والے نجم سیٹھی نے24 گھنٹوں میں پی سی بی کے تمام ڈیپارٹمنٹس کو بے اختیار کردیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ میں کام کرنے والے متعدد ڈیپارٹمنٹس کے ہیڈز کو بے اختیار کردیاگیا ہے۔ساتھ ہی حکم میں کہا گیا…

پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کو پہلا بڑا دھچکا،ثنا میر کاانکار،شاہد آفریدی کی عدم دلچسپی
| | | | |

پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کو پہلا بڑا دھچکا،ثنا میر کاانکار،شاہد آفریدی کی عدم دلچسپی

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کی بنائی گئی نئی منیجمنٹ کمیٹی کو پہلا بڑا دھچکا۔اس کی 14 رکنی کمیٹی میں شامل ثنا میر نے کام سے انکار کردیا ہے۔شاہد آفریدی کے حوالہ سے بھی کچھ ایسی ہی اطلاعات ہیں۔یوں 14 رکنی کمیٹی میں شامل2 بڑے نام کرکٹرز سائیڈ لائن ہورہے ہیں،اس کے بعد اس…

کمیٹی،کمیٹی،پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کل کئی کمیٹیاں بنائے گی،مکی آرتھر اور لینگر بھی پلان کا حصہ
| | | | | |

کمیٹی،کمیٹی،پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کل کئی کمیٹیاں بنائے گی،مکی آرتھر اور لینگر بھی پلان کا حصہ

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی اپنے پہلے اجلاس میں متعدد کرکٹ کمیٹیاں بنائے گی،اس کے لئے کئی سابق کرکٹرز سے رابطے ہوئے ہیں،ان میں مصباح الحق اور وقار یونس بھی شامل ہیں۔نجم سیٹھی اپنے سابقہ دور کے مطابق ایک کرکٹ کمیٹی بھی بنانا چاہتے ہیں جن میں ملک کے ممتاز ہیرو…

وژڈن ٹیم میں 3 پاکستانی،غیر ملکی ٹیمیں یہاں،رمیزراجہ پھربھی ناکام کیسے،اصل معاملہ
| | | |

وژڈن ٹیم میں 3 پاکستانی،غیر ملکی ٹیمیں یہاں،رمیزراجہ پھربھی ناکام کیسے،اصل معاملہ

کرک اگین اسپیشل رپورٹ وژڈن نے سال 2022 کی بہترین ٹیم کا اعلان کیا ہے،ان میں  پاکستان کے 3 کھلاڑی شامل کئے ہیں۔کسی اور ملک کے 3 کھلاڑی شامل نہیں ہوسکے۔پاکستان کے جن 3 پلیئرز کو اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے،ان میں محمد رضوان،شاداب خان اور حارث رئوف شامل ہیں۔یہ سب اس لئےکہ ٹی…

شعیب  اور انضمام  بھی پی سی بی میں،روٹ ملک کی بجائے لیگ میں،آصف علی کے چھکے رائیگاں
| | | | | | | | | | |

شعیب اور انضمام بھی پی سی بی میں،روٹ ملک کی بجائے لیگ میں،آصف علی کے چھکے رائیگاں

  کرک اگین اسپیشل رپورٹ شعیب اختر اور انضمام الحق بھی پی سی بی میں،روٹ ملک کی بجائے لیگ میں،آصف علی کے چھکے رائیگاں پاکستان کرکٹ میں تبدیلیاں ہیں،سلیکٹرز کے لئے انضمام الحق کی واپسی کی بات ہورہی ہے۔ساتھ میں شعیب اختر کو بھی شامل کیا جائے گا ،اس کے لئے شاہد آفریدی جو کہ…

بابر اعظم کی ٹیسٹ کپتانی گئی،تاریخ اور نئے نام فائنل
| | | | | | |

بابر اعظم کی ٹیسٹ کپتانی گئی،تاریخ اور نئے نام فائنل

    لاہور،کرک اگین رپورٹ   پی سی بی میں تبدیلی کے ساتھ ہی پاکستان کے ٹیسٹ کپتان کی تبدیلی کی کنفرمیشن ہوئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پی سی بی میں بابر اعظم کو ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سے برطرف کئے جانے کا فیصلہ کیا جاچکا ہے اور وہ اگلے سال جولائی سے ٹیسٹ کپتان…

نجم سیٹھی بھی پی سی بی راہداری میں داخل،وسیم اکرم کا کہاں استقبال

نجم سیٹھی بھی پی سی بی راہداری میں داخل،وسیم اکرم کا کہاں استقبال

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین نجم سیٹھی قذافی اسٹیڈیم لاہور پہنچ گئے ہیں،جہاں ڈرے اور سہمے سٹاف نے ان کا استقبال کیا۔ان کے ساتھ راولپنڈی کرکٹ ایسوسی ایشن کی غیر اہم شخصیت شکیل شیخ بھی ساتھ تھے۔ پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے نئے ہیڈ نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ…

کراچی میں کیوی ٹیم،لاہور میں نئے کرکٹ حکام پہنچ گئے،نجم سیٹھی کا کرکٹ رجیم چینج فتح کا دعوی
| | | | | | |

کراچی میں کیوی ٹیم،لاہور میں نئے کرکٹ حکام پہنچ گئے،نجم سیٹھی کا کرکٹ رجیم چینج فتح کا دعوی

لاہور،کراچی:کرک اگین رپورٹ کراچی میں کیوی ٹیم،لاہور میں نئے کرکٹ حکام پہنچ گئے،نجم سیٹھی کا کرکٹ رجیم چینج فتح کا دعوی۔رکن منیجمنٹ کمیٹی شفقت رانا قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئے ہیں،اس کا مطلب ہے کہ حکومتی کمیٹی نے پی سی بی اقتدار پر قبضہ کا فیصلہ کرلیا ہے۔ادھر رمیزراجہ کی جانب سے مکمل خاموشی ہے۔نئے نامزد…

پی سی بی چلانے کے لئے 14 رکنی کمیٹی قائم،کرکٹرزبھی شامل
| | |

پی سی بی چلانے کے لئے 14 رکنی کمیٹی قائم،کرکٹرزبھی شامل

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ پی سی بی چلانے کے لئے 14 رکنی کمیٹی قائم،کرکٹرزبھی شامل۔وزیر اعظم پاکستان کی جانب سے پی سی بی کی14 رکنی کمیٹی بنائے جانے کی اطلاعات  ہیں۔نجم سیٹھی سربراہ ہونگے،یہ کمیٹی موجودہ پی سی بی ٹیم کی جگہ  لے گی۔120 روز کام کرے گی،اس کے بعد آئین سازی اور تعین ہوگا۔…

رمیز راجہ کا خفیہ سرپرائز تیار،آئی سی سی کیلئے ورلڈکپ پر جواب بھی ںھیج دیا
| | | | |

رمیز راجہ کا خفیہ سرپرائز تیار،آئی سی سی کیلئے ورلڈکپ پر جواب بھی ںھیج دیا

    لاہور،دبئی،کرک اگین   رمیز راجہ نے ٹکرانے کا فیصلہ کرلیا ہے،پیٹرن انچیف وزیراعظم پاکستان کی جانب سے نجم سیٹھی کی بطور چیئرمین پی سی بی تقرری کی نیوز بہت ہیں،نوٹیفکیشن کا سرے سے اتا پتہ نہیں ہے ۔ بھارتی میڈیا بھی پاکستان کے میڈیا کی نقل میں ہے،اپنا بعض نکال رہا ہے،اس لئے…