سری لنکا نے نگیں ڈانس کے ساتھ کون سا قرض چکادیا
| | |

سری لنکا نے نگیں ڈانس کے ساتھ کون سا قرض چکادیا

  دبئی،کرک اگین رپورٹ   سری لنکا نے بنگلہ دیش کے خلاف ڈانس کرکے بدلہ چکادیا۔ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں ایشیا کپ سپر 4 میں کوالیفائی کرنے کے بعد سری لنکا کیمپ نے اپنے کپتان کے ساتھ نگین ڈانس کیا۔یوں بنگلہ دیش کا قرض تمام ہوا۔ نگین ڈانس کا بدلہ کیا تھا۔ گزشتہ ایشیا کپ…