| | |

سری لنکا نے نگیں ڈانس کے ساتھ کون سا قرض چکادیا

 

دبئی،کرک اگین رپورٹ

 

سری لنکا نے بنگلہ دیش کے خلاف ڈانس کرکے بدلہ چکادیا۔
دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں ایشیا کپ سپر 4 میں کوالیفائی کرنے کے بعد سری لنکا کیمپ نے اپنے کپتان کے ساتھ نگین ڈانس کیا۔یوں بنگلہ دیش کا قرض تمام ہوا۔

نگین ڈانس کا بدلہ کیا تھا۔

گزشتہ ایشیا کپ 2018 میں بھی دونوں ٹیموں کا ایسا ہی گروپ اسٹیک میچ تھا۔سری لنکا ٹیم افغانستان اور بنگلہ دیش دونوں سے ہارکر سپر 4 تک۔ ھی نہی آسکی تھی۔ایشیا کپ سے باہر ہوگئی تھی۔

گزشتہ رات اسی ایشیا کپ سے اسی انداز میں بنگلہ دیش باہر ہوا۔

ایشیا کپ 2022،سری لنکا سپر 4 میں،بنگلہ دیش کو ڈرامائی شکست

سری لنکا نے نگیں ڈانس کے ساتھ حساب صاف کردیا۔
بنگلہ دیش ٹیم 183 اسکور کھڑا کرکے 4 بالز قبل ہی 2 وکٹ سے ہارگئی۔یہ ایک سنسنی خیز اختتام تھا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *