پاکستان کے خلاف سیریز،نیوزی لینڈ اسکواڈ کا اعلان،کئی ستارے باہر
| | | | |

پاکستان کے خلاف سیریز،نیوزی لینڈ اسکواڈ کا اعلان،کئی ستارے باہر

آک لینڈ،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ ون ڈے اسکواڈ: ٹام لیتھم ،کپتان، ٹام بلنڈل، چاڈ بوز، میٹ ہنری، بین لِسٹر، کول میکونچی، ایڈم ملنے، ڈیرل مچل، جمی نیشم، ہنری نکولس، راچن رویندرا، ہنری شپلی، ایش سودھی، بلیئر ٹِکنر، ول ینگ۔ ٹام لیتھم پاکستان کے خلاف 26 اپریل سے شروع ہونے والی پانچ میچوں کی ون…