کراچی،لاہور کی لابیزنےپاکستانی ٹیم تباہ کردی،جوپیدا ہوتا،اپنا ایجنڈالے آتا،بھارتی صحافی برس پڑے
| | | | | | | |

کراچی،لاہور کی لابیزنےپاکستانی ٹیم تباہ کردی،جوپیدا ہوتا،اپنا ایجنڈالے آتا،بھارتی صحافی برس پڑے

چنائی،کرک اگین رپورٹ کراچی،لاہور کی لابیزنےپاکستانی ٹیم تباہ کردی،جوپیدا ہوتا،اپنا ایجنڈالے آتا،بھارتی صحافی برس پڑے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم خراب کھیلی۔تماش بین اپنے ایجنڈے کے ساتھ بابر اعظم اور اس کے ساتھیوں کے ساتھ کھلواڑ کرتے ہیں،جو پیدا ہوتا ہے،وہ منہ اٹھاکر اپنا ایجنڈا لے آتا ہے۔اسے نکال دو،اسے…

بھارت کی شکست کی خوشی،بھائو پتہ چلا،شعیب اختر،الارم بج گئے،بھارتی صحافی
| | | | | |

بھارت کی شکست کی خوشی،بھائو پتہ چلا،شعیب اختر،الارم بج گئے،بھارتی صحافی

کولمبو،کرک اگین رپورٹ بھارت کی شکست کی خوشی،بھائو پتہ چلا،شعیب اختر،الارم بج گئے،بھارتی صحافی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارت کی11 برس بعد بنگلہ دیش کے ہاتھوں شکست پر راولپنڈی ایکسپریس نے خوب تبصرہ کیا ہے۔کہتے ہیں کہ بھارتیوں کو لگ پتہ گیا ہوگا کہ کس بھائو کام چل رہا ہے۔پاکستانیوں کو مجھ…

گوٹم گمبھیر پہلی بار پاکستان کو مان گئے،کوہلی پر شدید تنقید،وکرام گپتا نے تواخیر کردی
| | | | |

گوٹم گمبھیر پہلی بار پاکستان کو مان گئے،کوہلی پر شدید تنقید،وکرام گپتا نے تواخیر کردی

کینڈی،کرک اگین رپورٹ گوٹم گمبھیر پہلی بار پاکستان کو مان گئے،کوہلی پر شدید تنقید،وکرام گپتا نے تواخیر کردی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارت کے گوٹم گمبھیر اپنے بیانات وخیالات کے حوالہ سے پاکستان مخالف بیانیہ رکھتے ہیں۔ایشیا کپ کے کینڈی میچ پر وہ بھی بدل گئے ہیں۔پاکستان اور بھارت کا میچ اگرچہ…

نجم سیٹھی کی بھارتی بورڈ سے رابطہ کی کوششیں ناکام،ایشیا کپ اور ورلڈکپ پررمیز راجہ کی لائن لینے پرمجبور
| | | | | | | |

نجم سیٹھی کی بھارتی بورڈ سے رابطہ کی کوششیں ناکام،ایشیا کپ اور ورلڈکپ پررمیز راجہ کی لائن لینے پرمجبور

لاہور،ممبئی:کرک اگین رپورٹ نجم سیٹھی نےآتے ہی پی سی بی چیئرمین کے طور پر بھارتی بورڈ سے روابط ،دبئی میں ملاقات کی 2 سے 3 کوششوں ،ناکامی کا اعتراف کرلیا ہے۔ساتھ میں سابق پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کی لائن ہی اختیار کرنے پر مجبور ہوئے ہیں کہ بھارتی ٹیم ایشیا کپ کھیلنے پاکستان…