سیمی فائنلز سے قبل ہی فائنل کے لئے بھیانک پیش گوئی،ریزروڈے پر بھی بارش متوقع
| | | | | | | | |

سیمی فائنلز سے قبل ہی فائنل کے لئے بھیانک پیش گوئی،ریزروڈے پر بھی بارش متوقع

میلبرن،کرک اگین رپورٹ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سیمی فائنلز سے قبل فائنل کے حوالہ سے تشویشناک خبر آگئی ہے۔ایسے میں جب پاکستان اور بھارت فائنل میں آمنے سامنے آگئے تو یہ پریشانی مزید بڑھ جائے گی۔ آسٹریلیا کے محکمہ موسمیات نے دعویٰ کیا ہے کہ اتوار 13 نومبر کو میلبرن میں شدیدبارش کی پیش گوئی ہے…