تیسرا ٹی 20 آج،پاکستان سیریز،بابر اعظم ورلڈریکارڈ قائم کرنے کے قریب
| | | | | | |

تیسرا ٹی 20 آج،پاکستان سیریز،بابر اعظم ورلڈریکارڈ قائم کرنے کے قریب

لاہور،کرک اگین رپورٹ تیسرا ٹی 20 آج،پاکستان سیریز،بابر اعظم ورلڈریکارڈ قائم کرنے کے قریب۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی 20 میچزکی سیریز کا تیسرا میچ آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلاجائے گا،پاکستانی ٹیم جہاں یہ میچ جیت کر سیریز کو لاک کرنے کی کوشش کرے گی،وہاں بابر اعظم ٹی 20 تاریخ کے کامیاب…