| | | | | | |

تیسرا ٹی 20 آج،پاکستان سیریز،بابر اعظم ورلڈریکارڈ قائم کرنے کے قریب

لاہور،کرک اگین رپورٹ

تیسرا ٹی 20 آج،پاکستان سیریز،بابر اعظم ورلڈریکارڈ قائم کرنے کے قریب۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی 20 میچزکی سیریز کا تیسرا میچ آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلاجائے گا،پاکستانی ٹیم جہاں یہ میچ جیت کر سیریز کو لاک کرنے کی کوشش کرے گی،وہاں بابر اعظم ٹی 20 تاریخ کے کامیاب ترین  کپتان آج ہی بننا چاہیں گے۔

اب تک بابر اعظم انگلینڈ کے اوئن مورگن  کی 42 فتوحات کے ساتھ مشترکہ طورپر دنیا کے سب سے زیادہ کامیاب ترین ٹی20 کپتان ہیں۔

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ،ون ڈے ہسٹری،گرین کیپس 12 برس سے مسلسل فلاپ،مکمل ریکارڈ

بابر اعظم کی کپتانی میں پاکستان نے 68 میں سے 42 میچزجیتے ہیں اور 21 ہارے ہیں۔انگلینڈ کے اوئن مورگن نے 72 میں سے 42 جیتے اور 27 میں شکست دیکھی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *