کارکردگی سے مطمئن یا نہیں،پاکستان کیلئے اوپننگ چھوڑناممکن یا نہیں،رضوان نے سب بتادیا
| | | | | |

کارکردگی سے مطمئن یا نہیں،پاکستان کیلئے اوپننگ چھوڑناممکن یا نہیں،رضوان نے سب بتادیا

کراچی،کرک اگین رپورٹ کارکردگی سے مطمئن یا نہیں،پاکستان کیلئے اوپننگ چھوڑناممکن یا نہیں،رضوان نے سب بتادیا،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پی ایس ایل فائنل ہارنے والے ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ ہم اچھا نہیں کھیلے،عماد وسیم نے میچ یکطرفہ کردیا تھا،پھر بھی بھرپور فائٹ کی لیکن آخر…