کراچی ٹیسٹ کا آج آغاز،بابر اعظم کیلئے فارم بحالی سے بڑھ کرنئی مشکل آن پڑی
| | | | | | |

کراچی ٹیسٹ کا آج آغاز،بابر اعظم کیلئے فارم بحالی سے بڑھ کرنئی مشکل آن پڑی

کراچی،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے خلاف بابر اعظم کے لئے اب اپنی فارم بحالی سے بڑھ کر ایک اور مشکل آن پڑی ہے۔کراچی ٹیسٹ ان کی کپتانی دائو پر لگاسکتا ہے۔پاکستانی کپتان اپنے عہدے سے محروم تک ہوسکتے ہیں۔یہ ایسے ہی نہیں لکھاجارہا ہے،اس لئے کہ پاکستان کی67 سالہ ٹیسٹ ہسٹری میں کسی کپتان کو…

امام الحق کی جگہ شان مسعودکھیلیں گے،جمی اینڈرسن باہر ہوگئے
| | | | | |

امام الحق کی جگہ شان مسعودکھیلیں گے،جمی اینڈرسن باہر ہوگئے

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن قریب طے ہوگئی ہے۔نیشنل بنک ایرینا کراچی میں شیڈول کل سے تیسرے ٹیسٹ کے لئے اوپنر امام الحق دستیاب نہیں ہیں۔ان کی ٹانگ میں کھنچائو پڑا ہے۔وہ تیسرا میچ نہیں کھیل سکیں گے۔ان کی جگہ شان مسعود لیں گے۔اسی طرح اظہر علی بھی واپسی ہوئی ہے اور…

اظہر علی 97 پر ریٹائر،ٹیسٹ کی سنچری کیوں مکمل نہ کرسکے،آبدیدہ
| | | | | |

اظہر علی 97 پر ریٹائر،ٹیسٹ کی سنچری کیوں مکمل نہ کرسکے،آبدیدہ

کراچی،کرک اگین رپورٹ بڑی خواہش ہوتی ہے کہ نیشنل سائیڈ سے کھیلنا،میری بھی تھی۔میں اللہ کا شکراداکرتا ہوں۔ہرچیز کااختتام ہوتا ہے۔میں سمجھتاہوں کہ یہ مناسب وقت ہے کہ آخری میچ کھیلوں۔ان خیالات کا اظہار 36 سالہ ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی نے کیا ہے۔ رائٹ ہینڈبیٹرنے جمعہ کو ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی ہے اور…

کراچی ٹیسٹ،کیا پاکستان کبھی ہوم گرائونڈز میں وائٹ واش سے دوچار ہوا،67 سالہ ہسٹری کا اہم جواب
| | | | | | | |

کراچی ٹیسٹ،کیا پاکستان کبھی ہوم گرائونڈز میں وائٹ واش سے دوچار ہوا،67 سالہ ہسٹری کا اہم جواب

کراچی،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان میں تاریخی سیریز جیتنے کے قریب ہے۔پاکستان ہوم گرائونڈ میں کبھی بھی کسی غیر ملکی ٹیم کے خلاف وائٹ واش شکست سے دوچار نہیں ہوا۔ایسے میں بین سٹوکس الیون یہ ٹائٹل بھی اپنے نام کرناچاہتی ہے اور اس بات کا اسے ادراک ہے۔انگلش میڈیا میں اب اسی بات…

کلین سوئپ کا تاریخی مشن،انگلینڈ کا خفیہ تیر ڈیبیو کے لئے تیار،کم عمری کاریکارڈ
| | | | | | | |

کلین سوئپ کا تاریخی مشن،انگلینڈ کا خفیہ تیر ڈیبیو کے لئے تیار،کم عمری کاریکارڈ

کراچی،کرک اگین رپورٹ ملتان کی طرح کراچی کی پچ تیار،انگلینڈ نے بھی پاکستان کے مسٹری اسپنر  کاتوڑ کنفرم کردیا۔کرک اگین نے سب سے پہلے اکتوبر میں یہ نیوز بریک کی تھی کہ انگلینڈ پاکستان کے دورے میں ایک کم عمر ترین لیگ اسپنر کو ڈیبیو دے کر نیا ریکارڈ قائم کرے گا۔ اب انگلش کیمپ…

سدرہ امین کا ایوارڈ،امام الحق سرپرائز ،ٹی 20 ورلڈ کپ ویور شپ ریکارڈ
| | | | | | |

سدرہ امین کا ایوارڈ،امام الحق سرپرائز ،ٹی 20 ورلڈ کپ ویور شپ ریکارڈ

    دبئی،کراچی۔کرک اگین رپورٹ   جو ہوگیا،اس کی بات مت کریں۔آگے چلیں،کراچی ٹیسٹ نیا دن اور نیا میچ ہے،جیتنے کی کوشش کریں گے ۔دوںوں ٹیسٹ ہمارے ہاتھ میں تھے۔یہ باتیں پاکستان کے اوپنر امام الحق نے نیشنل بنک ایرینا کراچی میں ایک پریس کانفرنس میں کی ہیں۔ لیفٹ ہینڈ بیٹر نے کہا ہے کہ…

ایک اور تشویش،انگلینڈ کا کراچی میں ٹیسٹ ریکارڈ بہتر،7 میچزمیں کیا ہوا
| | | | | |

ایک اور تشویش،انگلینڈ کا کراچی میں ٹیسٹ ریکارڈ بہتر،7 میچزمیں کیا ہوا

عمران عثمانی پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ سے ٹیسٹ سیریز ایسی ہاری ہے کہ جس کی دونوں ممالک کی ہوم ٹیسٹ ہسٹری میں تاریخ بھی نہیں ملتی۔رواں سیریز کے ابتدائی دونوں میچز ہاردیئے،اب تیسرے کا خوف بھی سوار ہے۔پھر کیا ہوگا کہ کلین سوئپ کی نئی بد ترین تاریخ رقم ہوجائے گی۔ آخری ٹیسٹ میچ 2…

ملتان سے رخصتی،پاکستان اور انگلینڈ ٹیمیں کراچی روانہ
| | | | |

ملتان سے رخصتی،پاکستان اور انگلینڈ ٹیمیں کراچی روانہ

  ملتان ،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں ملتان سے اگلی منزل کراچی کے لیے روانہ ہوگئی ہیں۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 17 دسمبر سے کراچی میں کھیلا جائے گا ۔ انگلش ٹیم راولپنڈی ٹیسٹ کے بعد ملتان میں بھی جیت گئی۔یوں اسے سبقت حاصل…

نسیم شاہ کراچی ٹیسٹ سے بھی باہر،ٹیمیں کہاں
| | | | |

نسیم شاہ کراچی ٹیسٹ سے بھی باہر،ٹیمیں کہاں

    ملتان ،کرک اگین رپورٹ   پاکستان ٹیم کا جھٹکا لمبا ہوگیا،ملتان ٹیسٹ سے باہر ہونے والے نسیم شاہ کراچی کے آخری ٹیسٹ میچ سے بھی باہر ہوگئے ہیں۔یوں انگلینڈ کے خلاف ان کی شرکت خواب بن گئی ہے۔ پاکستان میں باکسنگ ڈے ٹیسٹ رکھ لیاگیا،نیوزی لینڈ سیریز شیڈول میں ترمیم پاکستان ٹیم منیجمنٹ…

پی سی بی ملتانی فینز کا کیوں مشکور
| | | | |

پی سی بی ملتانی فینز کا کیوں مشکور

    ملتان ،کرک اگین رپورٹ   پی سی بی نے ملتانی فینز کا شکریہ ادا کیا ہے۔انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ میں کرکٹ فینز کی دلچسپی کو سراہا ہے اور کہا ہے کہ مستقبل میں بھی ملتان پاکستان کے یوم وینیوز میں نمایاں رہے گا۔ پاکستان اور انگلینڈ کا ٹیسٹ ایک روز قبل ختم…

صرف 10 منٹ اور 26 رنزکے فرق سے پاکستان ورلڈ چیمپئن شپ فائنل سے باہر،پنڈی پچ بھی خراب قرار
| | | | | | | | | | | |

صرف 10 منٹ اور 26 رنزکے فرق سے پاکستان ورلڈ چیمپئن شپ فائنل سے باہر،پنڈی پچ بھی خراب قرار

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی نے راولپنڈی پچ کو ڈی میرٹ پوائنٹ جاری کردیئے ہیں۔پاکستان انگلینڈ سیریز کے ریفری پائی کرافٹ نے یہ فیصلہ جاری کیا ہے۔ان کے مطابق راولپنڈی وینیو کی پچ ایوریج پچ سے بھی کم تر تھی،اس لئے اسے 1 ڈی میرٹ پوائنٹ ایشو کیا ہے۔اس سال کے شروع میں آسٹریلیا…

ملتان ٹیسٹ ،شکست سے صرف 30 منٹ قبل رضوان کا لیکچر مذاق بن گیا
| | | | | | |

ملتان ٹیسٹ ،شکست سے صرف 30 منٹ قبل رضوان کا لیکچر مذاق بن گیا

    ملتان،کرک اگین رپورٹ   شکست سے صرف 30 منٹ قبل محمد رضوان کا بال پکرز کو دیا گیا لیکچر کسی کام نہیں آیا، الٹا سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا۔ محمد رضوان کھانے کے وقفہ میں ملتان ٹیسٹ میں بال پکرز بوائز کے ساتھ بیٹھے اور ان سے بات کی۔ انگلینڈ کے خلاف…