محمدرضوان کو پاکستان ٹی 20 کا نائب کپتان بنادیا گیا
| | | |

محمدرضوان کو پاکستان ٹی 20 کا نائب کپتان بنادیا گیا

لاہور،آک لینڈ،کرک اگین رپورٹ محمد رضوان کو کپتانی کے قابل نہیں سمجھا گیا،اپنے سے کم عمر کرکٹر شاہین شاہ آفریدی کا نائب کپتان مقررکیا گیا ہے۔یوں محمد رضوان پاکستان کرکٹ میں نائب کپتان بن گئے ہیں۔ کرکٹ میدانوں میں لاتیں اور زبان چلانے والے شکیب الحسن سیاسی میدان میں اور بدتر،فین کے منہ پر تھپڑمادیئے…