پاکستان کرکٹ ٹیم ڈاکٹر کا آسٹریلیا جانے سے انکار
| | | |

پاکستان کرکٹ ٹیم ڈاکٹر کا آسٹریلیا جانے سے انکار

  لاہور ،پرتھ،کرک اگین رپورٹ   دورہ آسٹریلیا کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے آفیشل ڈاکٹر نے جانے سے انکار کردیا ہے ۔ وجہ کیا رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر سلیم کو پہلے تو ویزا نہ ملا تھا،اب جب ملا تو انہوں نے کہا کہ میں نہیں جاسکتا ،ان کے والد کینسر کی وجہ سے بیمار…