پی ایس ایل 9 کی پہلی،تاریخ کی چھٹی ہیٹ ٹرک،بائولر نہال،زلمی کی ننھی فین رونے لگی
| | | | | | | |

پی ایس ایل 9 کی پہلی،تاریخ کی چھٹی ہیٹ ٹرک،بائولر نہال،زلمی کی ننھی فین رونے لگی

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 9 کی پہلی،تاریخ کی چھٹی ہیٹ ٹرک،بائولر نہال،زلمی کی ننھی فین رونے لگی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں اور ریکارڈز یہ ہیں کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کی پہلی ہیٹ ٹرک۔غیر ملکی بائولر ہیرو۔پشاور زلمی کے بیٹرز تختہ مشق بن گئے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے…