پہلا بڑا دھماکا،جاری سیاست میں چیف سلیکٹر انضمام الحق مستعفی
| | | | |

پہلا بڑا دھماکا،جاری سیاست میں چیف سلیکٹر انضمام الحق مستعفی

  پہلا بڑا دھچکا ،دھماکا۔کنفلیکٹ آف انٹریسٹ یا پھر پی سی بی میں جاری سیاسی تماشا۔چیف سلیکٹر انضمام الحق اپنے عہدے سے استعفیٰ دے گئے ہیں۔   چیف سلیکٹر انضمام الحق پر 3 روز قبل الزام لگا تھا کہ وہ پلیئرز کے ایجنٹ کمپنی میں بھی تھے۔پ انضمام الحق نے یہ فیصلہ تھوڑی دیر قبل…