کرکٹ ورلڈکپ 2023،افغانستان اوربھارتی فینز گرائونڈ میں لڑپڑے،ریسلنگ
| | | | | |

کرکٹ ورلڈکپ 2023،افغانستان اوربھارتی فینز گرائونڈ میں لڑپڑے،ریسلنگ

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ 2023،افغانستان اوربھارتی فینز گرائونڈ میں لڑپڑے،ریسلنگ۔بھارت اورا فغناستان کے ورلڈکپ میچ میں دونوں ممالک کے فینز میں  لڑائی ہوگئی۔فیروز شاہ کوٹلہ اسٹیڈیم کے سٹینڈ میں دونوں ٹیموں کے حامی تماشائی ایک ساتھ کھڑے اور بیٹھے تھے کہ اچانک تکرار ہوگئ،اس کےبعد ہاتھ چل گئے،تھپڑ بھی مارے گئے ہیں۔ ورلڈکپ…