| | | | | |

کرکٹ ورلڈکپ 2023،افغانستان اوربھارتی فینز گرائونڈ میں لڑپڑے،ریسلنگ

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ

کرکٹ ورلڈکپ 2023،افغانستان اوربھارتی فینز گرائونڈ میں لڑپڑے،ریسلنگ۔بھارت اورا فغناستان کے ورلڈکپ میچ میں دونوں ممالک کے فینز میں  لڑائی ہوگئی۔فیروز شاہ کوٹلہ اسٹیڈیم کے سٹینڈ میں دونوں ٹیموں کے حامی تماشائی ایک ساتھ کھڑے اور بیٹھے تھے کہ اچانک تکرار ہوگئ،اس کےبعد ہاتھ چل گئے،تھپڑ بھی مارے گئے ہیں۔

ورلڈکپ ،3 نئے ریکارڈز ،بھارت کامیاب،افغان پیسر کوہلی کے پاس کیوں حاضر،دلچسپ تبصرے

یہ میچ افغانستان یکطرفہ مقابلہ میں ہارا ہے لیکن فینزکی لڑائی کی ویڈیو اور فوٹیجز اب وائرل ہورہی ہیں۔اس سے قبل افغانستان اور پاکستان کے کرکٹ فینز میں کئی بار جھگڑے ہوچکے ہیں۔بھارت کے اندر بھارت کے اپنے میچ میں افغانستان کے خلاف یہ مناظر نئے ہیں۔

پاکستان بھارت باہمی سیریز بحالی پر ذکا اشرف اور جے شاہ میں اہم گفتگو

اس پر مختلف تبصرے جاری ہیں لیکن خیال ہے کہ بہت کم تعداد میں موجود افغان فینز کا قصور اس بار کم ہوگا لیکن بھارت تھا،وہاں نہ کرسیاں چلیں اورنہ ہی کوئی مزید بات ہوئی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *