شاداب قریبی فوتیدگی پر افسردہ،حسن علی  کیلئے بھی محرومی،پاکستان کرکٹ سے مزید اہم خبریں
| | | | | |

شاداب قریبی فوتیدگی پر افسردہ،حسن علی کیلئے بھی محرومی،پاکستان کرکٹ سے مزید اہم خبریں

حیدرآباد،کرک اگین رپورٹ شاداب قریبی فوتیدگی پر افسردہ،حسن علی کیلئے بھی محرومی،پاکستان کرکٹ سے مزید اہم خبریں۔قومی کرکٹر شاداب خان کی پھپھو انتقال کرگئی ہیں۔حیدر آباد دکن سے انہوں نے لکھا ہے کہ اس سانحہ پر افسوس ہے۔فینز دعا کریں،آخر میں انہوں نے اناللہ وانا الیہ راجعون بھی لکھا ہے۔ ادھر پاکستان کرکٹ ٹیم کے…