دوسرا ٹی 20،آئرلینڈ کا پاکستان کے خلاف پاکستان سے زیادہ اسکور،تیسری بار بھی بارش کی پیشگوئی
ڈبلن،کرک اگین رپورٹ دوسرا ٹی 20،آئرلینڈ کا پاکستان کے خلاف پاکستان سے زیادہ اسکور،تیسری بار بھی بارش کی پیشگوئی۔آئرلینڈ نے پاکستان کے خلاف پاکستان سے زیادہ رنزبناڈالے۔ڈبلن میں جاری 3 میچزکی سیریز کے دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں میزبان ٹیم نے پاکستان کے خلاف 20 اوورز میں 7 وکٹ پر 193 رنزبنائے۔ یہ اسکور…