پی ایس ایل 9،اسلام آباد کی جوابی بیٹنگ میں کئی رنگ،منروشو،زخمی،ناقابل یقین کیچ
| | | | | | |

پی ایس ایل 9،اسلام آباد کی جوابی بیٹنگ میں کئی رنگ،منروشو،زخمی،ناقابل یقین کیچ

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 9،اسلام آباد کی جوابی بیٹنگ میں کئی رنگ،منروشو،زخمی،ناقابل یقین کیچ۔محمد علی کے ایک ہاتھ سے کیچ پکڑنے کا جشن  کولن منرو کو نہیں بھایا،اس سے اگلے اوور میں انہوں نے محمد علی کو مسلسل 2 چوکے اور چھکا لگایا۔یہی نہیں اس کے بعد انہوں نے ڈیوڈ ویلی کی بھی…