آسٹریلیا کی عدالت سے بری ہونے،ملک چھوڑنے کے بعد بھی آسٹریلین پولیس سری لنکن کرکٹر کے پیچھے
| | |

آسٹریلیا کی عدالت سے بری ہونے،ملک چھوڑنے کے بعد بھی آسٹریلین پولیس سری لنکن کرکٹر کے پیچھے

سڈنی،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کی عدالت سے بری ہونے،ملک چھوڑنے کے بعد بھی آسٹریلین پولیس سری لنکن کرکٹر کے پیچھے۔آسٹریلیا کی عدالت سے بری ہونے اور واپس اپنے ملک سری لنکا جانے کے بعد بھی آسٹریلیا کی پولیس آئی لینڈ کرکٹر پر ایک الزام ماننے کا دبائو ڈال رہی ہے۔یہ دلچسپ انکشاف آسٹریلیا کی عدالت…